30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حسین سے آپ کا نکاح کردیا،ان کے شکم سے امام زین العابدین پیدا ہوئے،آپ کے بیٹے گیارہ اور بیٹیاں چھ۔ تفصیل یہ ہے بیٹے: محمد باقر،جعفر،ابو الحسن،زید،عبد اللہ،عبد الرحمن،سلیمان،عمر،اشرف،حسن اصغر،حسن اکبر علی۔بیٹیاں: خدیجہ،زینب،عالیہ،ام کلثوم،ملیکہ،ام الحسن،ام الحسین۔محمد،باقر،عبد اللہ،عمر،اشرف،زید شہید ہوئے۔
امام باقر : امام محمد باقر کےپانچ بیٹے اور دوبیٹیاں ہیں۔بیٹے:جعفر،عبد الله ،رضا،عبید اللہ،ابراہیم۔
بیٹیاں: زینب،ام سلمی۔
امام باقر کی بیوی فروہ بنت قاسم ابن محمد ابن ابوبکر صدیق کے شکم سے امام جعفر پیدا ہوئے،امام باقر کا انتقال ۱۱۷ ا یک سو سترہ ہجری میں ہوا۔
امام جعفر: آپ کے نو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔
بیٹے: موسیٰ کاظم،حسن،مطہر،اسمٰعیل،ہادی،اسحاق،محمد،عبس،علی۔
بیٹیاں: ام فروہ،اسماء،فاطمہ،اسماء مسکین۔
عجیب انکشافات:
تاریخ آئینہ تصوف،مجمع العارف،برحاشیہ حلیۃ المتقین طبع ایران اور کتاب اہل بیت میں ہے کہ امام اعظم ابو حنیفہ نعمان ابن ثابت کی والدہ خدیجہ بنت امام زین العابدین ہیں اور آپکی زوجہ فاطمہ مسکین بنت امام جعفر صادق ہیں۔و الله ورسولہ اعلم!
موسیٰ کاظم:
آپ کی بہت اولاد ہے جن کی تفصیل یہ ہے۔بیٹے: امام رضا،ابرہیم،عباس،قاسم،اسمٰعیل،جعفر،ہارون،حسن،احمد،محمد،حمزہ، عبد اللہ،اسحاق،عبید اللہ۔
بیٹیاں: فاطمہ کبریٰ،فاطمہ صغریٰ،رقیہ،کلیمہ،ام ایبیہ،رقیہ صغریٰ،کلثوم،ام جعفر،لبابہ،زینب،خدیجہ،علیاء آمنہ حسینہ،برہیمہ، عائشہ،ام سلمہ،میمونہ،کلثو م صغریٰ۔تحقیق یہ ہےکہ امام رضا کے صرف ایک صاحبزادے تھے محمد تقی بعض مؤرخین نےفرمایا کہ آپ کے بیٹے پانچ تھے بیٹی ایک ۔
بارہ امام
علی مرتضی،امام حسن،امام حسین،زین العابدین،محمد باقر،امام جعفر صادق،موسیٰ کاظم،علی رضا،محمد جواد ،علی عسکر ی،حسن خالص ابومحمد ،محمد الحجہ،ابو القاسم۔
شجرہ نسب رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم
محمد رسول الله صلی الله علیہ وسلم
عبد الله
عبد المطلب: علی ابن ابی طالب
ہاشم :
عبدمناف: آمنہ بنت وہب،عثمان ابن عفان،ابن ابو العاص ابن امیہ ابن عبد الشمس۔
قصی: زبیر ابن عوام ابن خویلد ابن اسد ابن عزی،خدیجۃ الکبریٰ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع