دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Miraat-ul-Manajeeh Sharah Mishkaat-ul-Masabeeh jild 4 | مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃالمصابیح جلد چہارم

book_icon
مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃالمصابیح جلد چہارم

۲؎ ظاہر یہ ہے کہ گمراہ اور گمراہ گرولد کی صفت ہے کیونکہ مال اگرچہ گمراہ گر تو ہوتا ہے مگر گمراہ نہیں ہوتا اور ہوسکتا ہے کہ ضال سے مراد خبیث اور برا ہو تو یہ تینوں کی صفت ہے یعنی خدایا ہمیں ایسی بیوی بچے اور مال نہ دے جو خود بھی خبیث ہوں اور ہمیں بھی خبیث کردیں۔

الحمدﷲ کہ دعاؤں کا باب بخیر و بخوبی ختم ہوا،دعاؤں کے متعلق آخری گزارش یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی ارشاد فرمودہ دعائیں بفضلہ تعالٰی تیرے بہدف ہیں مگر دعاؤں کی قبولیت کے لیے چند چیزیں ضروری ہیں:سچی زبان،حلال روزی،دل حاضر،آنکھیں تر،قبولیت کی امید،تقویٰ و پرہیزگاری،رات کے آخری حصہ کی دعائیں جلد قبول ہوتی ہیں،اگر کبھی کسی دعا کے ظہور میں دیر لگے تو یقین کرنا چاہیے کہ ہم میں کچھ کوتاہی ہے،رب سچا،اس کے محبو ب سچے ہم جھوٹے ہمارے اعمال کھوٹے ہیں۔ شعر

مری رات کی دعائیں جو نہیں قبول ہوتیں                   میں سمجھ گیا یقینًا ابھی مجھ میں کچھ کمی ہے

کبھی دعا اس لئے بھی قبول نہیں ہوتی کہ کسی کی بد دعا ہمارے پیچھے پڑی ہوتی ہے پہلے بددعا ؤں کو بند کروں تاکہ دعائیں قبول ہوں ،رب تعالٰی مقبول دعائیں نصیب کرے۔ احمد یا رخاں!


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن