30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
معلوم ہوا کہ اپنے جانور کو بھی حرام غذا نہ کھلائے،یہ بھی معلوم ہوا کہ سود یا رشوت لے کر دوسرے کو دے دینے سے بھی مجرم بری نہ ہوجائے گا وہ گنہگار ہی رہے گا،بعض لوگ اپنا جانور دوسرے کے کھیت میں چرالیتے ہیں یہ بھی چوری ہے،اس چارے سے جو دودھ حاصل ہوگا مشکوک ہوگا بہت احتیاط چاہیے،اس حدیث میں غور کرو اپنے معاملات سنبھالو۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع