30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اپنے گھونسلے سے کتنی دور جالیگا،رب تعالٰی اس روزہ دار کو دوزخ سے اتنا دور رکھے گا۔حدیث بالکل ظاہر پر ہے کسی تاویل کی ضرورت نہیں رب تعالٰی کی عطا ئیں ہمارے وہم و گمان سے وراء ہیں۔
|
2075 -[40] وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنْ سَلَمَةَ بن قيس |
اور بیہقی نے شعب الایمان میں حضرت سلمہ ابن قیس سے روایت کی ۱؎ |
۱؎ مرقات نے فرمایا حق یہ ہے کہ ان کا نام سلمہ ابن قیس نہیں بلکہ سلمہ ابن قیصر حضرمی ہے،طبرانی نے ان کا نام سلامہ بتایا۔ واﷲ اعلم!
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع