دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Minhaj ul Aabideen | منہاج العابدین

book_icon
منہاج العابدین
            
دیں گے بلکہ برائی اور ہلاکت میں ڈال دیں گے جیسا کہ حضرت سیِّدُناحاتم اصم رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا : میں نے لوگوں سے پانچ چیزوں کا سوال کیا مگر مجھے ایک بھی نہیں ملی، میں نے ان سے کہا : زہد وعبادت اختیار کرو تو انہوں نے نہیں کیا، میں نے کہا : اگر تم نہیں کرتے توزہد و عبادت پر میری مدد ہی کر دو تو انہوں نے یہ بھی نہیں کیا، میں نے کہا : چلو میرے ایسا کرنے پر مجھ سے راضی ہی ہو جاؤ تو انہوں نے یہ بھی نہیں کیا، میں نے کہا : کم ازکم مجھے زہد وعبادت سے روکو تو نہیں مگر انہوں نے مجھے روکا، میں نے کہا : چلو اتنا مان لو کہ جس چیز میں اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رضا وخوشنودی نہیں ہے مجھے اس کی طرف مت بلاؤ اور اگر میں اس میں تمہاری پیروی نہ کروں تو میرا پیچھا بھی مت کرو مگر انہوں نے یہ بات بھی نہیں مانی بالآخر میں مخلوق کو چھوڑ کر اپنے آپ میں مشغول ہو گیا ۔

گوشہ نشینی کازمانہ

اے میرے اسلامی بھائی! بے شک ہمارے پیارے نبی حضرت سیِّدُنامحمد مصطفے، احمدمجتبیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےگوشہ نشینی کےزمانے، اس کےحالات واوصاف اور اس زمانے والوں کے حالات بھی بیان فرما دیئے اور اس میں تنہائی کا حکم دیا ۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تمام مخلوق میں بہتری کو سب سے زیادہ جاننے والے اور ہم سے بھی زیادہ ہمارے خیرخواہ تھے پس اگر تم زمانے کو پیارے آقا، مدینے والے مصطفٰے صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بیان کردہ کیفیت پر پاؤ تو ان کے حکم پر عمل پیرا ہو جاؤ اور ان کی نصیحت کو قبول کرواوراس میں ہرگز شک مت کرو کیونکہ آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تم سے بہتر جانتے ہیں کہ تمہارے زمانے میں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن