دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Minhaj ul Aabideen | منہاج العابدین

دنیا کے بنیادی مصائب

book_icon
منہاج العابدین
            
کرنے کی رحمت سے ہمیں نواز دے ۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے اپنی مخلوق میں اپنے منتخب مسلمان بندوں کو جو دعا سکھائی وہ یہ ہے : اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ(۵) (پ۱، الفاتحة : ۵) ترجمۂ کنز الایمان : ہم کو سیدھا راستہ چلا ۔ یعنی ہمیں سیدھی راہ پر ثابت قدمی اور استقامت عطا فرما ۔ وَ اللہ اَعْلَمُ ( اللہ عَزَّ وَجَلَّ بہتر جانتا ہے ۔ ) بس یونہی بارگاہِ الٰہی میں گریہ وزاری کرتےرہوکیونکہ معاملہ بڑا خطرناک ہے ۔

دنیا کے بنیادی مصائب

منقول ہے کہ حکماء نے غوروفکرکرکے دنیا کی پانچ چیزوں کومصائب وآلام قرار دیا ہے : (۱) …حالتِ سفر میں بیماری (۲) …بڑھاپے میں غربت (۳) …جوانی میں موت (۴) …بینائی کے بعد اندھا ہونا اور (۵) …نعمتوں کی معرفت کے بعد ان کا انکار ۔ کسی شاعر نے اس سے بھی اچھی بات کہی کہ : لِکُلِّ شَیْءٍ اِذَا فَارَقْتَہٗ عِوَضٌ وَ لَیْسَ لِلّٰہِ اِنْ فَارَقْتَ مِنْ عِوَضِ ترجمہ : تجھےہر چیز کو چھوڑنے کا کوئی نہ کوئی عوض مل جائے گالیکن اگر تو نے باری تعالیٰ کو چھوڑاتو اس کا کوئی عوض نہیں ۔ ایک اور شاعر نے کہا : اِذَا اَبْقَتِ الدُّنْیَا عَلَی الْمَرْءِ دِیْنَہٗ فَمَا فَاتَہٗ مِنْھَا فَلَیْسَ بِضَائِرِ ترجمہ : اگردنیاآدمی کودین پرباقی رہنےدےتوپھرجتنی دنیابھی ضائع ہوجائےکوئی نقصان نہیں ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن