دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Minhaj ul Aabideen | منہاج العابدین

فصل رزق اور اس کے حصول کا بیان

book_icon
منہاج العابدین
            

حصولِ صبر کا طریقہ

حصولِ صبر کا طریقہ یہ ہے کہ تکلیف کی مقدار اوراُس کےوقت پر غور کرو کہ یہ کم ہوتی ہے نہ زیادہ اور وقت سے پہلے آتی ہے نہ بعد میں لہٰذابے صبری کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ اس میں نقصان وخطرے کا اندیشہ ہے اور صبر کے حصول کا اس سے بڑھ کریہ طریقہ ہے کہ ”تم صبرپر اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی طرف سے ملنے والے بہترین بدلے اور عظیم الشان عطاکویاد کرو ۔ “یہ بڑی کام کی باتیں ہیں اور توفیق اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہی عطا فرماتا ہے ۔

فصل رزق اور اس کے حصول کا بیان

سب سے بڑی رکاوٹ

بیان کردہ چاروں عوارض اور ان کے اسباب کو دور کرکے اس مشکل ترین گھاٹی کو عبور کرنا تم پر لازم ہے ورنہ یہ عوارض تمہیں نہ صرف تمہارے عبادت والے مقصد پر عمل سے روکیں گے بلکہ اس کو یاد کرنے اور اُس کے متعلق سوچنے سے بھی محروم کر دیں گےکیونکہ ان میں سے ہر عارضہ جلد یا بدیر بندے کو مصروف کرنے والا ہے ۔ ان عوارض میں سب سے بڑا اور سب سے مشکل رزق کا معاملہ اور اس کی فکر ہے عمومی طور پر مخلوق کے لیے سب سے بڑی مصیبت اسی کی ہے ۔ مخلوق نے اس کے لیے اپنی جانوں کو تھکا دیا، دل فکروں میں جکڑ گئے، غموں کی کثرت ہو گئی، اپنی عمریں ضائع کر دیں اور اس کی وجہ سے بڑے بڑے گناہوں کا بوجھ اپنے سر لے لیا ۔ اس رزق کی فکر نے مخلوق کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ اور اُس کی عبادت سے دور کر کے دنیا اورمخلوق کی خدمت میں لگا دیاپس دنیا میں انہوں نے اندھیرے، غفلت، نقصان اور ذلت ورسوائی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن