دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Minhaj ul Aabideen | منہاج العابدین

لفظِ توکل کا استعمال

book_icon
منہاج العابدین
            

لفظِ توکل کا استعمال

لفظ ”توکل “تین جگہ پر بولا جاتا ہے : (۱) …قسمت پریعنی اللہ عَزَّ وَجَلَّ پر یقین رکھنا کہ اس نے تمہاری قسمت میں جو لکھ دیا ہے وہ تمہیں مل کر رہے گا کیونکہ ربّ تعالیٰ کا فیصلہ بدلتا نہیں اور شرعی طور پر ایسا توکل واجب ہے ۔ (۲) …مدد کے مقام پر اور وہ یوں کہ جب تم اس کے دین کی مدد کرواور کوشش کرو تو تمہیں اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی مدد پر مکمل اعتماد اور یقین ہونا چاہیے، اللہ عَزَّ وَجَلَّ ارشاد فرماتا ہے : فَاِذَا  عَزَمْتَ  فَتَوَكَّلْ  عَلَى  اللّٰهِؕ-(پ۴، اٰل عمرٰن : ۱۵۹) ترجمۂ کنز الایمان : اور جو کسی بات کا ارادہ پکا کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو ۔ ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا : اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰهَ یَنْصُرْكُمْ(پ۲۶، محمد : ۷) ترجمۂ کنز الایمان : اگر تم دین خدا کی مدد کرو گے اللہ تمہاری مدد کرے گا ۔ ایک اورجگہ ارشاد فرمایا : وَ كَانَ حَقًّا عَلَیْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِیْنَ(۴۷) (پ۲۱، الروم : ۴۷) ترجمۂ کنز الایمان : اور ہمارے ذِمَّۂ کرم پر ہے مسلمانوں کی مدد فرمانا ۔ یہ توکل وعدۂ الٰہی کے سبب واجب ہے ۔ (۳) …رزق اور حاجت کے مقام پر یعنی یہ بھروسا رکھنا کہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ تمہارے اتنے رزق کا ضامن اور کفیل ہے جس سے تمہارا جسم قائم رہ سکے اور تم اس کی عبادت کر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن