دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Minhaj ul Aabideen | منہاج العابدین

جواہرات کی تجوری

book_icon
منہاج العابدین
            
رہے تو پورا جسم صحیح رہتا ہے اوراگر وہ خراب ہوجائے تو پورا جسم خراب ہوجاتا ہے، سنو! وہ دل ہے ۔ “(1) جب تمام تر اصلاح کا مدار دل پر ہے تو اس پر بھرپور توجہ دینا ضروری ہے ۔

جواہرات کی تجوری

*…چوتھااصول : دل بندے کے تمام عمدہ خزانوں اور جواہرات کے لیے ایک تجوری ہے، ہر جوہر بیش قیمت ہے، ان عمدہ جواہرات میں سب سے پہلے عقل ہے اور سب سے عظیم تر اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی معرفت ہےاور یہی دونوں جہاں کی سعادت کا سبب ہے، پھر بصیرت ہے جو بندے کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی بارگاہ میں عزت ووجاہت دلاتی ہے، پھر عبادات میں خالص نیت ہے جس پر ہمیشہ کے ثواب کا دارومدار ہے ۔ پھر طرح طرح کی حکمتیں اور علوم ہیں جو بندے کی بزرگی کا سبب ہیں یونہی تمام عمدہ اخلاق وصفات ہیں جو بندے کو دوسروں سے افضل کر دیتے ہیں ۔ ان سب کی تفصیل ہم نے اپنی کتاب’’ اَسْرَارُ مُعَامَلَاتِ الدِّیْن ‘‘میں کر دی ہے ۔ جب تجوری اتنی قیمتی ہو تو لازم ہے کہ اس کی حفاظت کی جائے اور اسے گندگی اور آفات سے بچایا جائے، یونہی چوروں ، ڈاکوؤں سے بھی اسے محفوظ رکھا جائے اور کئی طرح سے اسے عزت دی جائے تاکہ اس میں موجود نادر جواہرات تک کوئی میل کچیل پہنچے نہ ہی کوئی دشمن ان پر قبضہ کر سکے ۔

دل کے پانچ احوال

*…پانچواں اصول : میں نے دل کی حالت پر غور کیا تو مجھے اس کے پانچ ایسے احوال
[1] بخاری، کتاب الایمان، باب فضل من استبرا لدینه، ۱ / ۳۳، حدیث : ۵۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن