30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۳۰) دولتُ واِقبالُ وجاہِ شاہزادہ بَر کمال
در تضاعُفْ بادْ دائِمْ خَتْمْ کَرْدَمْ بَر دُعا
حل لغات : دولت : مملکت ۔ اقبال : خوش بختی : جاہ : عزت، مرتبہ ۔ شاہزادہ : بادشاہ کا بیٹا ۔ بر : پر ۔ در : میں ۔ تضاعف : دوچند ۔ باد : ہو ۔ دائم : ہمیشہ ۔ کردم : میں نے کردیا ۔
ترجمہ : شہزادے کی سلطنت، خوش نصیبی اور عزت میں ہمیشہ دوچندترقیاں ہوں اسی دعا پر میں نے (نظم کو) ختم کردیا ۔
بحمدہ تعالیٰ وکرمہ ومنّہ مائۃ عامل منظوم فارسی کا ترجمہ مع مختصر توضیح مکمل ہوا ۔ اللّٰہ کریم اسے اپنی رحمت سے قبول فرمائے طلبہ دین کے لیے نافع اور مفید عام بنائے ۔ اللہمّ اغفر لي ولوالديّ وللمؤمنین یوم یقوم الحساب، وصلّی اللّٰہ تعالٰی علٰی خیرخلقہ ونور عرشہ وزینۃ فرشہ وقاسم رزقہ سیّدنا محمّد وآلہ وصحبہ أجمعین ۔
شعبہ درسی کتب کی مطبوعہ کتب نحو
| نمبر شمار | کتاب کا نام | کل صفحات |
| 1 | ہدایۃ النحو مع حاشیۃ عنایۃ النحو | 280 |
| 2 | شرح مائۃ عامل مع حاشیۃ الفرح الکامل | 147 |
| 3 | الکافیۃ مع شرحہ الناجیۃ | 259 |
| 4 | شرح الجامی مع حاشیتہ الجدیدۃ الفرح النامی | 419 |
| 5 | خلاصۃ النحو (حصہ اول، دوم) | 238 |
| 6 | نحو میر (ترجمہ وحاشیہ) | 205 |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع