Meezan ul Adyan Bil Islam
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Meezan ul Adyan Bil Islam | میزان الادیان بالاسلام

book_icon
میزان الادیان بالاسلام
            
سالِ نَو کے لئے خصوصی دعائیں اور صدقہ و خیرات کا عمومی اہتمام کرتے ہیں ۔اس دس روزہ تہوار کو یومِ کفارہ کہا جاتا ہے۔یومِ کفّارہ کے موقع پر کھانے پینے کی چیزوں کی طرف توجہ دینے کے بجائے روایتی اعمال کی طرف توجہ دی جاتی ہے۔

یومِ سکوت

یہ تہوار ایک ہفتہ رہتا ہے جو صحرائے سینا میں دربدر پھرنے کی یاد دلاتا ہے،اس تہوار کے دوران یہود ی خاص قاعدوں کا خیال رکھتے ہوئے خیمے بنا کر ان میں رہتے ہیں۔

یہودی ٹوپ(Jewish hat)

یہودیوں کی ٹوپی چھوٹی اور جالی دار ہوتی ہے اوروہ اُسے جہاں بال گھومتے ہیں صرف اتنے حصے پر پہنتے ہیں، ان کے جھنڈے پر جتنے کونوں والا ستارہ بنا ہوتا ہے بالکل ویساہی ان کی ٹوپی پربھی بنا ہوتا ہے جوکہ ان کی شناختی علامت ہے۔

عبادات کے طریقے

یہودیوں کے یہاں متعدد طریقوں سے عبادات کی جاتی ہیں جن میں سے چند کا ذکر درج ذیل ہے ۔

ٹَیفِیلَاہ (Tefillah)

روزانہ کی جانے والی یہودی عبادت کو ٹیفیلاہ کہا جاتا ہے۔یہودی دن میں تین مرتبہ (صبح صادق کے وقت ،دوپہر اور شام کے وقت غروبِ آفتاب سے کچھ دیر پہلے) نماز ادا کرتے ہیں۔ پہلی نماز کو شاخریت،دوسری کو منخا اور تیسری کو آروت اور مارو کہا جاتا ہے۔یہ تین نمازیں یہودیوں کے روزانہ کے دینی و مذہبی اعمال کا جزو ہیں۔

مُوسَاف (Musaf)

روزِسبت (ہفتے کے دن) اور سال بھر کے تمام ایامِ مقدسہ (یعنی عیدین و جشن وغیرہ کے موقع) پر یہودیوں کے راسخ العقیدہ فرقے اور رجعت پسند یہودی ایک اضافی نماز ادا کرتے ہیں جسے ”موساف“ کہا جاتا ہے۔

یہودیت اور اسلام کا تقابلی جائزہ توحید

یہودیت کے بعض طبقات حضرتِ عزیر علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کو خدا کا بیٹا مانتے ہیں جیساکہ قرآنِ کریم کی سورۂ توبہ کی آیت نمبر30 (وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ عُزَیْرُ ﰳابْنُ اللّٰهِ) (پ۱۰، التوبۃ:۳۰) ”ترجَمۂ کنز العرفان:اور یہودیوں نے کہا:عزیر اللہ کا بیٹا ہے“ سے ثابت ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن