Meezan ul Adyan Bil Islam
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Meezan ul Adyan Bil Islam | میزان الادیان بالاسلام

book_icon
میزان الادیان بالاسلام
            
دن مسلمانوں کی ر مضان میں کی گئی عبادتوں اور رکھے گئے روزوں پر انعام کا دن ہے۔(1) اس دن مسلمان صبح سورج طلوع ہونے کے بعدنمازِ عید پڑھتے ہیں اور پھر ایک دوسرے سے گلے مل کر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔ عید الفطر کے موقع پر بچوں کو پیسے دیئے جاتے ہیں جسے ”عیدی“ کہا جاتا ہے۔عید کے دن عمدہ کھانوں بالخصوص میٹھے کا خوب انتظام کیا جاتا ہے، رشتہ دار باہم ایک دوسرے کو دعوت دیتے ہیں اور نئے کپڑے پہن کر اس دن کو منایا جاتا ہے۔

عيد الاضحیٰ

اسلامی مہینوں میں سب سے آخر ی مہینا ذو الحجہ کا ہے اس مہینے کی دس تاریخ کو ”عید الاضحیٰ“ منائی جاتی ہے۔ اس دن صاحبِ ثروت لوگ الله پاک کی راہ میں جانور قربان کرتے ہیں اور ان کا گوشت خود بھی کھاتے ہیں، رشتہ داروں میں بھی تقسیم کرتے ہیں اور غرباء کو بھی دیتے ہیں۔ یہ قربانی کے تین دن ہوتے ہیں اور مسلمانوں کی اکثریت پہلے دن قربانی کرتی ہے بعض دوسرے اور تیسرے دن بھی کرتے ہیں۔

عید میلادالنبی

اسلامی مہینے ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ولادتِ باسعادت ہوئی۔(2) مسلمان حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی دنیا میں تشریف آوری والے دن کو بہت خوشی سے مناتے، اپنے گھر وں بازاروں اور مساجد کو سجاتے، نعت و بیان کی صورت میں آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی شان و عظمت بیان کرتے اور اس کے ساتھ ساتھ جلوس بھی نکالتے ہیں۔حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اپنی ولادت کے دن کو روزہ رکھ کر منایا ہے،(3) اس کے بعد صدیوں سے علمائے کرام نے اس دن کو منانا مستحب فرمایا ہے۔(4) لوگ اس دن کھانے پکا کر لوگوں میں تقسیم کرتےہیں۔ اس دن کو منانے کے فضائل و برکات میں سے یہ بھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے چچا ابولہب جو کہ اسلام کا دشمن اور کافر تھا لیکن آپ کی ولادت کی خوشی میں لونڈی آزاد کرنے پر اس کے عذاب میں ہر پیر کو تخفیف کر دی جاتی ہے۔ مصنف عبد الرزاق اور دیگر کتب میں ہے کہ جب نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ولادت کی خبر حضرتِ ثویبہ رضی اللہ عنہا
1……شعب الایمان،3/336،حدیث:
3695 2…… فتاویٰ رضویہ،26/405 3…… مسلم،ص455،حدیث:2747 4…… الحاوی للفتاویٰ،1/226

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن