دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Meezan ul Adyan Bil Islam | میزان الادیان بالاسلام

book_icon
میزان الادیان بالاسلام
            
کرنا،ان کی شان و عظمت کا منکر ہونا اور نیک اعمال کو شرک و بدعت قرار دینا وغیرہ۔

مذہبی کتب

قرآنِ کریم اللہ پاک کا بےمثل کلام ہے اور اس کی حفاظت کا ذمہ بھی خود اللہ پاک نے اپنے ذِمّۂ کرم پر لیا ہے۔ اللہ پاک نے اپنا یہ کلام رسولوں کے سردار، دوعالم کے تاجدار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر نازل فرمایا تاکہ اس کے ذریعے آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم لوگوں کو اللہ پاک پر ایمان لانے اور دینِ حق کی پیروی کرنے کی طرف بلائیں اور شرک و کفر و نافرمانی کے انجام سے ڈرائیں، لوگوں کو کفر وشرک اور گناہوں کے تاریک راستوں سے نکال کر ایمان اور اسلام کے روشن اور مستقیم راستے کی طرف ہدایت دیں اور ان کے لئے دنیا وآخرت میں فلاح و کامرانی کی راہیں آسان فرمائیں۔ قرآنِ مجید نازل ہونے کی ابتدا رمضان المبارک جیسے بابرکت مہینے میں ہوئی اور اسے نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں لانے کا شرف روح الامین حضرتِ جبرئیل علیہ السلام کو حاصل ہوا ۔قرآنِ مجید کو دنیا کی فصیح ترین زبان یعنی عربی میں نازل کیا گیا تاکہ عرب کے رہنے والوں اور کفارِ قریش کے لئے کوئی عذر باقی نہ رہے اور وہ یہ نہ کہہ سکیں کہ ہم اس کلام کو سن کر کیا کریں گے جسے ہم سمجھ ہی نہیں سکتے۔قرآنِ مجید کو تورات و انجیل کی طرح ایک ہی مرتبہ نہیں اُتارا گیا بلکہ حالات و وَاقعات کے حساب سے تھوڑا تھوڑا کرکے تقریباً 23سال کے عرصے میں نازل کیا گیا تاکہ اس کے احکام پر عمل کرنا مسلمانوں پر بھاری نہ پڑے اور نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے قلبِ اَطہر کو مضبوطی حاصل ہو اور یہ اللہ پاک کا اپنے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی اُمّت پر بہت بڑا احسان ہے۔قرآنِ عظیم کے کثیر اسماء ہیں جوکہ اس کتاب کی عظمت و شرف کی دلیل ہیں،ان میں سے چھ مشہور اسماء یہ ہیں:(1) قرآن (2) برہان (3) فرقان (4 ) کتاب (5 ) مصحف (6 )نور(1)

مشہور کتبِ تفاسیر

1۔ تنویر المقباس من تفسیر ابنِ عباس 2۔جامع البیان عن تأویل آ ي القرآن للامام محمد بن جریر الطبری 3۔تفسیر ابنِ ماجہ 4۔ تفسیر القرآن العظیم لابنِ کثیر 5۔ تفسیر النیسابوری 6۔ معالم التنزیل 7۔انوارالتنزیل واسرارالتاویل 8۔ احکام القرآن 9۔الدر المنثور فی تفسیر بالمأثور 10۔روح المعانی 11۔ تفسیر نعیمی

1…… تفسیر صراط الجنان(مقدمہ)،1/10-11

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن