دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Meezan ul Adyan Bil Islam | میزان الادیان بالاسلام

book_icon
میزان الادیان بالاسلام
            
حساب و کتاب کے لئے میدانِ محشر میں جمع ہوں گے، صور پھونکا جائے گا اور زمین وآسمان بدلے جائیں گے۔تمام مخلوق حشر برپا ہونے سے پریشان ہوگی، اعمال کا وزن ہوگا، پل صراط قائم ہوگاجس سے ہر شخص گزرے گاجیسا کہ قرآنِ پاک میں ہے:( وَ اِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُهَاۚ-) (پ۱۶،مریم:۷۱) ”ترجَمۂ کنز العرفان:اور تم میں سے ہرایک دوزخ پر سے گزرنے والاہے۔“ تمام انبیائے کرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام شفاعت سے انکار کریں گےلیکن سرورِدو عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اس منصب کو قبول فرمائیں گے۔ بعض جہنمی شفاعت سے اور بعض بلاشفاعت جہنم سے نکال کر جنت میں داخل کئے جائیں گے۔ قادیانیت کا تنقیدی جائزہ ہر وہ شخص قادیانی ہے جس کی نسبت مرزا غلام احمدقادیانی کی جانب ہے۔مرزا غلام احمد قادیانی وہ شخص ہے کہ جو تقریباً 1840ء میں سکھوں کی حکومت کے خاتمے اور ہندوستان میں برطانوی راج کی آمد کے وقت گورداسپور کے علاقے قادیان میں پیدا ہوا۔ مرزا غلام احمد قادیانی ایک مشکوک النسب اور مشکوک الجنس شخص تھا جیساکہ اس کی اپنی تحریروں اور کتابوں سے عیاں ہے۔اس کے ساتھ ساتھ وہ بچپن سے ہی چوری کا عادی تھا جس کا اثر ختمِ نبوت پر ڈاکہ کی صورت میں ظاہر ہوا۔ مرزا نے جوانی بھی عیاشی میں گزاری۔اس نے مجدد،محدث، مہدی،مثلِ مسیح، عینِ مسیح اور مسیح علیہ الصّلوٰۃ والسّلام پر فضیلت کے ساتھ ساتھ نبوت کا بھی جھوٹا دعویٰ کیا، یہ خود کو رسول بتاتا اور دعویٰ کرتا کہ میری طرف وحی آتی ہے اور خود پر ایمان نہ لانے والے کو کافر اور بعض روایات کے مطابق ولد الزنا سمجھتا تھا اور نعوذ باللہ کبھی خود کو خُدا بھی کہتاتھا۔ مرزا غلام احمد قادیانی جہاد اور بعث بعد الموت کا منکر تھا۔الغرض مرزا خدا سے لے کر انبیا و رُسُل اور ان سے صحابہ و اہلِ بیت وتابعین کی توہین کرنے والا بدبخت انسان تھا۔ قادیانی قرآن و حدیث کو ہی اپنی اصل قرار دیتے ہیں مگر خاتم النبیین کے معنیٰ میں تحریف کرنے کے ساتھ ساتھ جو آیت و حدیث اپنے عقیدے کے خلاف پاتے ہیں اس کی باطل تاویل کردیتے ہیں۔مرزائیوں کے باطل عقائد ونظریات میں سے یہ بھی ہے کہ یہ حضرتِ سَیِّدُنا عیسیٰ علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کو بغیر باپ کے نہیں مانتے بلکہ کہتے ہیں کہ وہ یوسف نجار کے بیٹے تھے۔ نَعُوْذُ باللہ مِنْ ذَالِکَ اگر مرزا غلام احمد کی پوری زندگی کا تنقیدی جائزہ لیں تو ثابت ہوتا ہے کہ اگرچہ مرزا ”مالیخولیا“ مرض کا شکار تھا لیکن

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن