30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جس کا مصنف لاؤتزو خود ہے ۔”تاؤتے چنگ“ کا لفظی معنیٰ قدیم راستہ اور اس کی قوت یا فضیلت ہے۔یہ کتاب اکیاسی ابواب اور پانچ ہزار الفاظ پر مشتمل شاعرانہ انداز پر تحریر کی گئی ہے ۔ دوسرے نمبر پر اس کے شاگرد”چانگ تزو“ کی تحریرات کو بھی نہایت اہمیت دی گئی ہے۔
تاؤ مت کا تنقیدی جائزہ
یہ بھی ایک قدیم چینی مذہب ہے جس پر کنفیوشس اِزم اور بدھ مت کے اَثرات واضح ہیں۔یہ بھی کنفیوشس اِزم ہی کی طرح ایک فلسفی نظام پر مبنی مذہب ہے۔
اس مذہب کی تعلیمات میں دیگر خداؤں کا تصور بھی شامل ہے ۔تاؤمت بھی ایک غیرواضح اور کئی مذاہب کے عقائد و نظریات کے تصورات کا مجموعہ ہے اس لئے اس پر تنقید بالتفصیل کی طرف التفات کرنا مناسب نہیں ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع