Meezan ul Adyan Bil Islam
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Meezan ul Adyan Bil Islam | میزان الادیان بالاسلام

book_icon
میزان الادیان بالاسلام
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ باللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ ط

اسلام حق اور سچا دین ہے “ کے 18 حُرُوف کی نسبت سے اِس کتاب کو پڑھنے کی 18 نیَّتیں”

فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :” نِیَّۃُ الْمُؤْمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ یعنی مسلمان کی نیّت اس کے عمل سے بہتر ہے۔“ (معجم کبیر،6/185، حدیث:5942) مَدَنی پھول:جتنی اچھی نیتیں زیادہ، اُتنا ثواب بھی زیادہ۔ (1) ہر بار حمد و (2) صلوٰۃ اور (3) تَعَوُّذ و (4) تَسْمِیہ سے آغاز کروں گا (اِس صفحے کی ابتدا میں دی گئی دو عربی عبارات پڑھ لینے سے چاروں نیّتوں پر عمل ہو جائے گا) (5) رِضائے اِلٰہی کے لئے اوّل تا آخر اِس کتاب کا مُطالعہ کروں گا (6) حَتَّی الْوَسْع اس کا باوُضو اور (7) قبلہ رُو مُطالعہ کروں گا (8) جہاں اللہ کا نامِ پاک آئے گا وہاں پاک اور(9) جہاں سرکار کا اِسْمِ مُبارک آئے گا وہاں صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پڑھوں گا(10)اِس رِوایت” عِنْدَ ذِکْرِ الصَّالِحِیْن َ تَنْزِلُ الرَّحْمَۃ یعنی نیک لوگوں کے ذِکر کے وقت رحمت نازل ہوتی ہے۔“(حلیۃ الاولیاء،7/335، رقم:10750) پر عمل کرتے ہوئے صالحین كے ذکر کی برکتیں لُوٹوں گا (11) اسلام کے دیگر مذاہب کے ساتھ کیے گئے تقابل کا مطالعہ کرکے اپنے ایمان کو پختہ بناؤں گااور(12)خود کو بدمذہبیت سے بچاؤں گا (13) باطل ادیان و مذاہب کے عقائداور رُسومات وغیرہ سے آگاہی حاصل کر کے ان سے خود بھی بچوں گا اور دوسروں کو بھی بچاؤں گا (14) دوسروں کو یہ کتاب پڑھنے کی ترغیب دلاؤں گا (15)اِس حدیثِ پاک ” تَھَادَوْا تَحَابُّوْا یعنی ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں محبت بڑھے گی۔“(مؤطا امام مالک،2/407،حدیث:1737) پر عمل کی نیّت سے (ایک یا حَسبِ توفیق) یہ کتاب خرید کر دوسروں کو تحفہ دوں گا (16) اِس کتاب کے مُطالعے کا ثواب ساری اُمَّت کو اِیصال کروں گا (17) ذاتی نسخے پر”یادداشت“ والے صفحہ پر ضروری نِکات لکھوں گا (18) کتابت وغیرہ میں شَرعی غَلَطی ملی تو ناشِرین کو تحریری طور پر مطلع کروں گا۔ (مصنّف یا ناشرین وغیرہ کو کتابوں کی اَغلاط صِرف زبانی بتانا خاص مفید نہیں ہوتا)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن