دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mazaq Me Jhoot Bolna Kaisa? | مذاق میں جھوٹ بولنا کیسا؟

book_icon
مذاق میں جھوٹ بولنا کیسا؟
            
کے تمام اَعْضا (یعنیPARTS) پر اَثر انداز ہوتاہے، اچھابولے تو توفیقِ الٰہی اوربُرا بولے تو ذِلّت و رُسوائی۔(منہاج العابدین،ص65،منہاج العابدین (اردو)،ص142)

الفاظ کی حفاظت کرو!

کسی نے کہا ہے:خیالوں کی حفاظت کرو یہ الفاظ بن جاتے ہیں، الفاظ کی حفاظت کرو یہ اعمال بن جاتے ہیں، اعمال کی حفاظت کرو یہ کردار بن جاتے ہیں،کردار کی حفاظت کرو یہ پہچان بن جاتے ہیں۔

دوسروں کے پاس بھی زبانیں ہیں

اپنی زَبان دوسروں کے عیبوں سے آلودہ نہ کرو کیوں کہ عیب تمہارے بھی ہیں اور زَبانیں دوسرے لوگوں کے پاس بھی۔

اُس بات میں کوئی بھلائی نہیں

مسلمانوں کے پہلے خلیفہ،حضرتِ سیِّدُنا صدِّیقِ اکبر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:”اُس بات میں کوئی بھلائی نہیں جس کا مَقْصد اللہ پاک کوراضی کرنا نہ ہو۔“(حلیۃ الاولیاء،1/71،قول نمبر:82)

اچھے انداز پر پُکار کر ثواب کمائیے

ہونٹوں سے”شِش شی“ کی آواز نکال کر کسی کو بُلانا یا مُتوجّہ کرنا اچھا انداز نہیں، معلوم ہونے کی صورت میں بہتر یہ ہے کہ نام یاکنیت (کُنْ۔یَت) سے پکارے کہ سنّت ہے ، اگر نام معلوم نہ ہو تواُس مَقام کے عُرف کے مطابِق مُہَذَّب انداز والفاظ میں پکارا جائے۔ جب بھی کسی مسلمان کو پکارا جائے تو اُس کا د ل خوش کرنے کا ثواب کمانے کی نیّت

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن