Mazaq Me Jhoot Bolna Kaisa
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mazaq Me Jhoot Bolna Kaisa? | مذاق میں جھوٹ بولنا کیسا؟

book_icon
مذاق میں جھوٹ بولنا کیسا؟
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

مذاق میں جھوٹ بولنا کیسا؟(1)

دُعائے عطّار: یا ربِّ کریم! جو کوئی 14 صفحات کا رسالہ: ” مذاق میں جھوٹ بولنا کیسا؟ “پڑھ یا سُن لے اُسے ہمیشہ ہمیشہ سچ بولنے کی توفیق عطا فرما اور اس کو ماں باپ سمیت بے حساب جنَّت الفردوس میں داخلہ نصیب فرما ۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

درود شریف کی فضیلت

حضرتِ شیخ ابو بکر شِبلی رحمۃُ اللہ علیہ ایک روز بغد ادِ مُعلّٰی کے جَیِّد عالِم حضرتِ ابو بکر بن مُجاہِد رحمۃُ اللہ علیہ کے پاس تشریف لائے، انہوں نے فوراً کھڑے ہو کر اُن کو گلے لگا لیا اور پیشانی چوم کر بڑی تعظیم کے ساتھ اپنے پاس بٹھایا، حاضرین نے عرض کیا: یا سیِّدی! آپ اور اہلِ بغداد آج تک اِ نہیں دیوا نہ کہتے رہے ہیں مگر آج ان کی اِس قَدَر تعظیم کیوں؟ جوا ب دیا: میں نے یوں ہی ایسا نہیں کیا، اَلحمدُ لِلّٰہ ! آج رات میں نے خواب میں یہ ایمان افروز مَنْظَر دیکھا کہ حضرتِ ابو بکر شبلی رحمۃُ اللہ علیہ بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوئے تو اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کھڑے ہوکر ان کو سینے سے لگا لیا اور پیشانی کو بوسہ دے کر اپنے پہلو میں بٹھا لیا، میں نے عرض کی: یَارَسُولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! ابو بکر شبلی پر اِس قَدَر شَفْقَت کی وجہ؟ اللہ پاک کے پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے (غیب کی خبر دیتے ہوئے) فرمایا کہ یہ ہر نَماز کے بعد یہ آیت پڑھتا ہے: لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ(۱۲۸)(پ11،التوبہ:128) اور اس کے
1 … یہ مضمون ا میرِاہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کی کتاب ” گفتگو کے آداب“ صفحہ27 تا37 سے لیا گیا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن