دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mayyit Ke Ahkaam (Sawaal o Jawaab) | میت کےاحکام (سوالاجوابا)

کفن میں عمامہ

book_icon
میت کےاحکام (سوالاجوابا)
            
اللہ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ترجمہ:جویہ دعا کسی پرچہ پر لکھ کر میت کے سینہ و کفن کے نیچے رکھ دے اسے قبر کا عذاب نہ ہو گا اور نہ منکر نکیر نظر آئیں اور وہ دعا یہ ہے: لَا اِلٰہَ الَّا اللہ وَاللہ اکبر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ۔(1)

کفن میں عمامہ

سوال: میت کے کفن میں عمامے کو شامل کرنا کیسا؟ جواب: علماء و مشائخ و اشراف(سید صاحبان) حضرات کے لئے متأخرین علما نے مستحسن یعنی اچھا قرار دیا۔اور اگرمیت علما و مشائخ و اشراف حضرات سے نہیں ہے تو اسے عمامہ نہ پہنایا جائے ۔ درمختار میں علامہ حصکفی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: واستحسنها المتاخرون للعلماء والاشراف ولا باس بالزیادة علی الثلاثة ویحسن الکفن لحدیث حسنوا اکفان الموتی فانهم یتزاورون فیما بینهم یتفاخرون بحسن اکفانهم (2) ترجمہ: علما اور اشراف کو مرنے کے بعد عمامہ باندھنا متاخرین نے مستحسن قرار دیا ہے اور تین کپڑوں سے زیادہ میں کفن دینے میں کوئی حرج نہیں اور کفن اچھا دینا چاہئے کیونکہ حدیث شریف میں آیا ہے کہ مردوں کوبہترین کفن دیا کرو کہ وہ باہم ملتے ہوئے اچھے کفن پر فخر کرتے ہیں۔
[1] … فتاوی رضویہ،9/108۔ [2] … درمختار،كتاب الجنائز،3/112۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن