دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mayyit Ke Ahkaam (Sawaal o Jawaab) | میت کےاحکام (سوالاجوابا)

میت کو سُرمہ لگانا

book_icon
میت کےاحکام (سوالاجوابا)
            
کفن میں رکھ دیں۔عالمگیری میں ہے: ولا يسرح شعر الميت ولا لحيته ولا يقص ظفره ولا شعره كذا في الهداية ولا يقص شاربه ولا ينتف إبطه ولا يحلق شعر عانته ويدفن بجميع ما كان عليه وإن كان ظفره منكسرا فلا بأس بأن يأخذه (1)ترجمہ: میت کے بالوں اور داڑھی میں کنگھی نہ کریں،ناخن اور بال نہ تراشیں اور مونچھیں بھی نہ تراشیں اور نہ بغلوں کے بال اکھاڑیں اور نہ زیر ناف بال مونڈیں اور جس حالت میں ہو اسی طرح دفن کر دیں اور اگرناخن ٹوٹا ہوا ہو تو اس کوجدا کرنے میں حرج نہیں۔

میت کو سُرمہ لگانا

سوال: غسل کے بعدمیت کو سرمہ لگانا کیسا؟ جواب: عمدۃ المحققین حضرت مفتی حبیب اللہ نعیمی رحمۃ اللہ علیہ حبیب الفتاویٰ میں فرماتے ہیں۔’’میت کو غسل دینے کے بعد سرمہ لگانا نہ چاہئے۔چونکہ میت کو نہ زینت کی ضرورت ہے نہ آنکھوں کی حفاظت کی حاجت ہے لہٰذا یہ فعل عبث(فضول) ہے ۔سرمہ میّت کو ہرگز نہ لگایا جائے ۔‘‘(2)

میت کے ہاتھ کہاں رکھیں

سوال: میت کے دونوں ہاتھ کہاں رکھنے چاہئیں؟ جواب: میّت کے دونوں ہاتھ کروٹوں میں رکھیں سینہ پر نہ رکھیں کہ یہ کفار کا طریقہ ہے۔ بعض لوگ ناف کے نیچے نماز کی طرح ہاتھ رکھتے ہیں یہ بھی درست نہیں۔دُرِّمختار
[1] … فتاوی ہندیہ،کتاب الصلوٰۃ،الباب الحادی والعشرون فی الجنائز،1/174۔ [2] … حبیب الفتاویٰ،کتاب الصلوٰۃ ،باب الجنائز،ص:545۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن