30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ويعملون عنده بأمره وكل ذلك على وجه الإطلاق والتفويض لكن بلا تصريح بلفظ المفاوضة ولا بيان جميع مقتضياتها مع كون التركة أغلبها أو كلها عروض لا تصح فيها شركة العقد ولا شك أن هذه ليست شركة مفاوضة خلافا لما أفتى به في زماننا من لا خبرة له بل هي شركة ملك كما حررته في تنقيح الحامديةفإذا كان سعيهم واحدا ولم يتميز ما حصله كل واحد منهم بعمله يكون ما جمعوه مشتركا بينهم بالسوية وإن اختلفوا في العمل والرأي كثرة وصوابا كما أفتى به في الخيرية (1)یعنی کسانوں میں اکثر ہوتا ہے کہ کوئی ایک فوت ہوجاتا ہے تو بلا تقسیم اولاد ترکہ پر قائم رہتی ہے ،اور کھیتی باڑی ،خریدو فروخت ،اور قرض وغیرہ کا سلسلہ رہتا ہے۔ ان (بہن بھائیوں)میں بڑا ان کے اہم امور کی سربراہی کرتا ہے اوربقیہ اس کے حکم سے کام کرتے ہیں۔یہ تمام امور مطلقا باہم رضامندی سے انجام پذیر ہوتے ہیں۔لیکن لفظ مفاوضہ(شرکت کی ایک قسم ) کی کوئی تصریح نہیں ہوتی اور نہ ہی مفاوضہ کے تمام متقاضی کا بیان کیا جاتا ہے ساتھ اس کے کہ اس ترکے کے اکثر یا کل حصے ہوتے ہیں ،اس صورت میں شرکتِ عقد صحیح نہیں ،اور بلاشک یہ شرکت مفاوضہ بھی نہیں ،خلاف ان کے جنہوں نے ہمارے زمانے میں فتویٰ دیا اور انہیں اس کی خبر نہیں بلکہ یہ شرکتِ ملک ہے جیسا کہ میں نے تنقیح الحامدیہ میں تحریر کیا ۔جب ان کا کام ایک ہے اور ان میں سے ہر ایک کے عمل سے جو حاصل ہو اس کی کوئی تمیز نہیں ۔تو انہوں نے جو جمع کیا مشترکا ًان کے مابین برابر ہوگا اگرچہ عمل اور رائے میں باعتبارِکثرت اور حصولِ مقصد فرق ہو جیسا کہ فتاوی
[1] … ردالمحتار،کتاب الشرکۃ،مطلب فیما یقع کثیرا فی الفلاحین،6/472۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع