30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الوصیة لفظا (1)اگر کسی نے وصیت کی فرض حج اور زکوٰۃ کی تو حج کو مقدم کرے اگرچہ حج کو زکوٰۃ کے بعد میں ذکر کیا ہو۔
کفارات
سوال: کفارات میں کون سا کفارہ مقدم ہے؟
جواب: فتاویٰ عالمگیری میں ہے:
فی کفارة القتل مع کفارة الیمین یبدأ بما بدأ المیت به وفی عتق کفارة الفطر وکفارة قتل الخطأ یبدأ بکفارة القتل (2)یعنی کفارۂ قتل اور کفارۂ قسم میں اس کو مقدم کیا جائے گا جس کو موصی (وصیت کرنے والے )نے پہلے ذکر کیا۔ماہِ رمضان کے روزے توڑنے کے کفارے میں اور قتل خطاء کے کفارے میں کفارۂ قتلِ خطاء مقدم ہوگا۔
[1] … فتاوی ہندیہ، کتاب الوصایا،الباب الثانی ،6/115۔
[2] … فتاوی ہندیہ، کتاب الوصایا،الباب الثانی ،6/115۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع