30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جنازے والے وضو سے فرض نماز پڑھنا
سوال: جس وضو سے نمازِجنازہ ادا کی اسی سے فرض نماز ادا کی جاسکتی ہے؟
جواب: اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں عمدۃ المحققین حضرت مفتی حبیب اللہ نعیمی رحمۃ اللہ علیہ حبیب الفتاویٰ میں فرماتے ہیں۔جنازے کے لئے جو وضوکیا جاتا ہے اس وضو سے فرض نماز ادا کرنا صحیح و جائز ہے دوبارہ نیا وضو ضروری نہیں۔عوام میں یہ مسئلہ غلط مشہور ہوگیا ہے کہ جنازے والے وضو سے فرض نماز نہیں پڑھ سکتے۔(1)
[1] … حبیب الفتاوی،ص575۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع