دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mayyit Ke Ahkaam (Sawaal o Jawaab) | میت کےاحکام (سوالاجوابا)

پیش لفظ

book_icon
میت کےاحکام (سوالاجوابا)
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بسم اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

پیش لفظ

الحمدللہ ! میری کتاب میّت کے احکام تکمیل کے بعد آپ کے ہاتھ میں ہے۔ میں اپنے پروردگارِ بے نیاز کا نیاز مند ہوں جس کی توفیق سے مجھے اس کی تالیف میں کامیابی ملی ۔ موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کا کوئی انسان انکا ر نہیں کرسکتا، جو اس فانی دنیا میں آیا اس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہےاور فی زمانہ مسلمانو ں کا یہ حال ہے کہ علمِ دین سے دوری کی وجہ سے اپنے بنیادی عقائد ومسائل سے ناواقف نظر آتے ہیں ۔دنیا کی بڑی بڑی ڈگریوں کے حاملین کو دیکھا ہے کہ اسلام کے بنیادی ستون جیسا کہ نماز،روزہ ،حج،زکوٰۃکے مسائل سے ناواقف ہیں۔اسی طرح میت کے متعلقہ مسائل کا بھی حال ہے بلکہ میت کے مسائل کی حالت تو ان سے بھی کہیں زیادہ افسوس ناک ہے۔میت گھر میں پڑی ہے اور مسلمان ہونے کے باوجود لواحقین میں سے ہر بندہ سوچ میں پڑا ہے کہ اب اسے کیسے رکھنا ہے ؟ اس کے ساتھ کیا کرناچاہئے ؟غسل کیسے دینا ہے ؟کفن کیلئے کتنا کپڑا ہوگا؟اور کفن کیسے بناناہے؟جنازہ کیسے اٹھانا ہے؟کیسے لے کر چلنا ہے؟جنازہ کس نے پڑھانا ہے ؟کیسے پڑھنا ہے؟قبر کیسے تیار کرنی ہے؟میت کو قبر میں کس نے اورکیسے اتارناہے؟ دفنانے کے بعد کیا کرنا ہے؟وغیرہ وغیرہ۔ بات یہیں پرختم نہیں ہوتی کہ چلیں اگر مسائل معلوم نہیں تو اہل علم سے معلوم کرلیں۔ اللہ کریم قرآن مجید میں ہمیں اسی کا حکم ارشاد فرماتاہے چنانچہ سورۂ نحل میں ارشاد ہوتا ہے:

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن