دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Manaqib e Attar | مناقب عطار

maslak ka tu imam hai ilyas qadri tadbeer teri tam hai ilyas qadri

book_icon
مناقب عطار
            

مسلک کا تو اِمام ہے الیاس قادری

مَسلک کا تو اِمام ہے الیاس قادری تدبیر تیری تام ہے الیاس قادری فکرِ رضا کو کر دیا عالم پہ آشکار یہ تیرا اُونچا کام ہے الیاس قادری َسر مستیٔ رضا کی ہر عالم میں دُھوم ہے ساقیِ دَورِ جام ہے الیاس قادری ہے دعوتِ اسلامی کی دنیا میں دُھوم دَھام مقبول تیرا کام ہے الیاس قادری سنت کی خوشبوؤں سے زمانہ مَہَک اٹھا فیضان تیرا عام ہے الیاس قادری امریکہ یورپ ایشیا اَفریقہ ہر زمیں کرتی تجھے سلام ہے الیاس قادری تنہا چلا تو ساتھ ترے ہوگیا جہاں میٹھا ترا کلام ہے الیاس قادری سر پر ِعمامہ مَاتھے پہ سجدوں کا نور ہے جو بھی ترا غلام ہے الیاس قادری ہے بدرِؔ رضوی بھی ترے کردار کا اَسیر اِس کا تجھے سلام ہے الیاس قادری (خلیفۂ مفتی اعظم ہند مولانا بدر القادری بدرؔمصباحی صاحب، ہالینڈ)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن