30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دِل میں ہمدردی تو پیدا ہوجائے مگر محبت پیدا ہونا مشکل ہے کہ ہمدردی الگ چیز ہے اور محبت الگ چیز ۔ ہمدردی اِن معنوں میں ہو گی کہ یہ بے چارہ میرے بارے میں جھوٹ بول کر یا میرا دِل دُکھا کر خود کو جہنم کا حقدار بنا رہا ہے اللہ کرے یہ اپنے اس عمل سے توبہ کرلے اور ایسا کرنا چھوڑ دے اسے ہمدردی کہتے ہیں اور یہ ہمدردی ہونی بھی چاہیے مگر ایسے شخص سے محبت نہیں ہو سکتی ۔
٭…٭…٭
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع