دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Malfuzat Ameer e Ahlesunnat Qisst-9 | ملفوظات امیر اہلسنت قسط-9

book_icon
ملفوظات امیر اہلسنت قسط-9

یاد رَکھیے ! حج کے مَسائل وقتی طور پر سُن لینے سے ذہن نشین نہیں ہوتے جب تک کہ خوب اچھی طرح اِن مَسائل کا مُطالعہ نہ کر لیا جائے ۔  سمجھ نہ آنے کی صورت میں عُلَمائے کِرام  کَثَّرَہُمُ اللّٰہُ السَّلَام سے راہ نُمائی حاصِل کر لی جائے ۔ نیز جس پر حج کرنا فرض ہو  جائے اُس پر حج کے ضَروری مَسائِل سیکھنا بھی فرض ہو جاتا ہے ۔   

٭٭٭٭٭٭٭٭

عالِم و فاضِل مُرید کو نصیحت

     اعلیٰ حضرت ، امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن  فرماتے ہیں : کیا وجہ ہے کہ مُرید عالِم فاضِل اور صاحبِ شرِیعت و طریقت ہونے کے باوُجود( اپنے مُرشِد ِکامِل کے فیض سے ) دامن نہیں بھر پاتا؟ غالباً اس کی وجہ یہ ہے کہ مَدارس سے فارِغ اکثر عُلَمائے دِین اپنے آپ کو پیرو مُرشِد سے افضَل سمجھتے ہیں یا عمل کا غُرور یا کچھ ہونے کی سمجھ کہیں کا نہیں رہنے دیتی ۔  وگرنہ حضرت شَیخ سعدی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْہَادِی کا مشورہ سنیں :     فرماتے ہیں : بھر لینے والے کو چاہیے کہ جب کسی چیز کے حاصِل کرنے کا اِرادہ کرے تو اگرچہ کمالات سے بھرا ہوا ہو مگر کمالات کو دَروازے پر ہی چھوڑ دے ( یعنی عاجزی اِختیار کرے )اور یہ جانے کہ میں کچھ جانتا ہی نہیں ۔  خالی ہو کر آئے گا تو کچھ پائے گا اور جو اپنے آپ کو بھرا ہوا سمجھے گا تو یاد رہے کہ بھرے برتن میں کوئی اور چیز نہیں ڈالی جا سکتی  ۔

( انوار رضا ، امام احمد رضا اور تعلیمات تصو ف ، ص۲۴۲ ضیاء القرآن پبلی کیشنز مرکز الاولیا لاہور )

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن