دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Makkah Mukarrama Ki Masajid | مکہ مکرمہ کی مساجد

book_icon
مکہ مکرمہ کی مساجد
            
رُوحُ اللہ علیہ السّلام کا دیدار کیاہے، اِسی میں پیارے پیارے آقا ،مکّی مَدَنی مصطَفٰے محمدٌ رَّسو لُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت کی سعادت پائی ہے اور مزید سنئے، میں اُنہیں جِنّات میں سے ہوں جِن کے بارے میں سُوْرَۃُ الْجِنّ نازِل ہوئی ہے۔ (صفۃ الصفوۃ،4/357۔بلدالامین، ص128) جنّ و انسان و مَلَک کو ہے بھروسا تیرا سروَرا مَرجَعِ کُل ہے دَرِ والا تیرا (ذوقِ نعت، ص23) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

مسجدُ الرَّایَہ

یہ مسجدِ جنّ کے قریب ہی سیدھے ہاتھ کی طرف ہے۔ ’’رایَۃ‘‘ عَرَبی میں جھنڈے کو کہتے ہیں ۔یہ وہ تاریخی مَقام ہے جہاں فتحِ مکہ کے موقع پر ہمارے پیارے پیارے آقا، سردارِمکۂ مکرَّمہ، سرکارِ مدینۂ منوَّرہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اپنا جھنڈا شریف نَصْب فرمایا تھا۔ صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

مسجدِ خَیف

یہ مِنٰی شریف میں واقِع ہے۔ حِجَّۃُ الْوَداع کے موقع پر مکّے مدینے کے تاجدار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے یہاں نَماز ادا فرمائی ہے۔مدینے کے سلطان، رَحمتِ عالَمیان صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ رَحمت نشان ہے: صَلّٰی فِیْ مَسْجِدِ الْخَیْفِ سَبْعُوْنَ نَبِیًّا یعنی مسجدِخَیف میں 70 انبیا ( علیہمُ السّلام ) نے نَماز ادا فرمائی۔ (معجم اوسط، 4/117، حدیث: 5407) ایک اور روایت میں فرمایا: فِیْ مَسْجِدِ الْخَیْفِ قَبْرُسَبْعِینَ نَبِیًّا یعنی مسجدِخیف میں 70انبیا( علیہمُ السّلام ) کی قبریں ہیں۔ (معجم کبیر، 12/316، حدیث:13525)اب اس مسجد شریف کی کافی توسیع ہو چکی ہے، مزارات

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن