دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Majosi ka Qabol e Islam | مجوسی کا قبولِ اسلام

book_icon
مجوسی کا قبولِ اسلام

/نمایاں جگہ پر آویزاں کریں ۔ بینر کی عبارت اس طرح ہونی چاہئے :     

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

مجلس مَدَنی بہاریں

مدَنی بہار فارم یہاں سے حاصل کیجئے اورپُرکرکے یہیں جمع کروا دیجئے۔

        اس مقام(جہاں بینر لگا ہو) پرکم ازکم ایک ذمہ دارکاہوناضروری ہے جو مدنی بہارفارم تقسیم اورجمع کرے ۔

(7) مَدَنی مشوروں ، تربیتی اجتماعات، اسلامی بھائیوں اوراسلامی بہنوں کے مختلف کورسز، مَدَنی قافلوں میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں سے اس فارم میں موجود مَدَنی پھولوں کے مطابق مَدَنی بہار فارم پُر کروائیے۔مدنی انعامات و مَدَنی قافلہ کورس و مَدَنی تربیتی کورس اور مَدَنی تربیت گاہ کے اسلامی بھائیوں کے لئے مَدَنی بہاروں کا فارم پُر کروانے کی مشق کو لازمی قرار دے کر ان کی تربیت میں اسے شامل فرما ئیں نیز ہاتھوں ہاتھ مَدَنی بہاریں لکھوانے کی بھی ترکیب کریں ۔مجلس مدنی کورسز/نگرانِ کابینہ کی معاونت سے اس مدنی کام کو کورسز کے جدول اور تربیتی اجتماعات کا حصّہ بنائیں ۔(8) مَدَنی تربیت گاہ/ہفتہ واراجتماع کے مقام سے جب مَدَنی قافلے روانہ ہوں تو ترغیب دِلا کر مدنی بہار فارم تقسیم کیے جائیں اورمدنی قافلوں کی واپسی پر فارم جمع کرنے کی بھی ترکیب ہو۔ ذِمّہ داران مدنی قافلوں ، مدنی مشوروں بلکہ ہروقت ، مَدَنی بہاروں کے فارم اپنے پاس رکھیں اور موقع ملتے ہی مَدَنی بہار کے فوائد بتا کر مَدَنی  بہار لکھنے کے مَدَنی  پھول سنائیں اور مَدَنی بہار لکھوائیں ۔ (9) دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں ہونے والے 10دن اور مکمل ماہ اعتکاف میں مجلسِ اجتماعی اعتکاف کے ماتحت’’ مجلس مَدَنی انعامات‘‘کی ذمہ داری ہے کہ اعتکاف میں مَدَنی بہارفارم تقسیم کرے اور مجلس مَدَنی بہاریں کی ذمہ داری ہے کہ مذکورہ مجلس کو مَدَنی بہارفارم مہیاکرے اور مسلسل پوچھ گچھ (Follow Up)کرے۔(10) کابینہ یا ملکی سطح پر اجتماعات میں (اجتماع گاہ میں ) ڈویژن سطح پر قائم مَدَنی تربیت گاہ میں ڈویژن مَدَنی انعامات ذمہ دار کے ساتھ مَدَنی بہاریں ذمہ دار بھی موجود رہیں ، کابینہ سطح پر قائم مَدَنی قافلہ مکتب میں کابینہ سطح کے مَدَنی اِنعامات کے ذمہ دار کے ساتھ کابینہ مدَنی بہاریں ذمہ دار بھی موجود رہیں ۔(11) حدیثِ پاک میں ہے تَھَادَوْا تَحَابُّوْایعنی ایک دوسرے کو تحفہ دو، آپس میں محبت بڑھے گی۔ (مؤطا امام مالک، ۲/  ۴۰۷، حدیث : ۱۷۳۱) پر عمل کی نیت سیذمہ داران، شیخِ طریقت، امیرِ اَہلسنّت، بانی ٔدعوتِ اِسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطارؔ قادِری رَضَوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور مکتبۃ المدینہ کی دیگرمطبوعہ کتب و رسائل وVCD'S و غیرہ کی ذاتی طورپرحسبِ استطاعت اورمخیراسلامی بھائیوں سے ترکیب بناکر مفت تقسیم کرتے رہیں اور فروخت بھی کریں نیز خوشی غمی (شادی ، فوتگی ، چہلم وعرس وغیرہ )تکلیف وآزمائش (بے روزگاری ، بے اولادی وناچاکی اور بیماری وغیرہ ) کے مواقع پر تقسیم رسائل کی ترغیب دِلا نامفیدہے۔(12) مَدَنی قافلہ، مَدَنی انعامات، مختلف کورسز کے ماہانہ اہداف :  مجلس کے ہر سطح کے ذمہ داران اپنے نگرانِ مشاورت کے مشورے سے مَدَنی قافلوں ، مَدَنی انعامات، مدنی انعامات و مدنی قافلہ کورس اورمدنی تربیتی کورس کے ماہانہ اہداف طے کریں اوراس کے لیے بھرپورکوشش بھی فرمائیں ۔ (مدنی بہاروں کے کام کی نوعیت چونکہ مختلف ہے ، لہٰذا نگرانِ مجلس مدنی بہاراپنی مجلس کی ہر سہ ماہی کاہدف بنائیں اور وہ ہدف اوراس کی کارکردگی متعلقہ اراکینِ شوریٰ کو میل کریں )

(13) ذمہ داران کی تقرری کی ترکیب :

٭ہرہفتہ وار اجتماع میں ایک ذمہ دار مقرر ہو گا ٭کابینہ سطح پر کابینہ ذمہ دار ہو گا     

٭کابینات ذمہ داران ملک سطح کی مجلس کے رکن ہیں ، اسی مجلس میں سے ایک مدنی انعامات اور ایک مدنی قافلہ ذمہ دار اور ایک کارکردگی ذمہ دار ہوں گے ٭مختلف ممالک میں مُلکی سطح پر مجلس ہو گی، جو رکنِ شوریٰ کے تحت ہوگی۔ (بیرونِ ملک والے ذمہ داران، متعلقہ رکنِ شوری کی اجازت کے بغیر ذمہ دار نہ بنائیں ) ٭یاد رہے! کسی بھی سطح کے اراکین و نگران کی تقرری کے لئے متعلقہ سطح کے نگران کی اجازت ضروری ہے۔ (امیر اہلِسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہہر مجلس میں مدنی اسلامی بھائی کے ہونے کو پسند فرماتے ہیں )

(14) مَدَنی مشورہ کی تاریخ و مَدَنی پھول :

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن