30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
غور سے پڑھ کر مَدَنی بَہارفارم پُر کرکے تفصیل لکھ دیجئے۔
اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی رحمت سے آپ کو مَدَنی ماحول میسر آیا، اس کی بدولت نماز، نوافل، روزہ اور مدنی حلیہ سے آراستہ ہوئے، دعوتِ اسلامی کے کسی بھی شعبے سے آپ کو برکت حاصل ہوئی، بین الاقوامی شہر ت یافتہ کتاب فیضانِ سنت یا امیر اہلسنت بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے کتب و رسائل پڑھ کر ، بیان یا کیسٹ سُن کر یا ان کی ملاقات کی وجہ سے یا ’’VCD‘‘و مدنی چینل دیکھ کر سنتوں بھرے اجتماعات (ہفتہ وار/صوبائی وبین الاقومی) یا اجتماع ذکرو نعت (بڑی گیارھویں شریف ، اجتماع میلاد، شبِ معراج، شبِ براء ت، شبِ قدر)یا اجتماعی اعتکاف (30 یا 10روزہ) میں شرکت و مدنی انعامات پر عمل کی برکت سے یا مدنی قافلوں میں سفر یا دعوتِ اسلامی کے کسی بھی مدنی کام (انفرادی کوشش، درسِ فیضانِ سنت، علاقائی دورہ، مدرسۃ المدینہ بالغان وغیرہ) سے متاثر ہو کر مدنی ماحول سے وابستہ ہوئے، زندگی میں مَدَنی انقلاب برپا ہوا، نمازی بن گئے، داڑھی ، عمامہ وغیرہ سج گیا، آپ کو یا کسی عزیز کو حیرت انگیز طور پر صحت ملی، پریشانی دُور ہوئی، یا مرتے وقت کلمۂ طیبہ نصیب ہوا یا اچھی حالت میں رُوح قبض ہوئی، مرحوم کو اچھی حالت میں خواب میں دیکھا، بشارت وغیرہ ہوئی یا تعویذاتِ عطاریہ کے ذریعے آفات و بلیات سے نجات ملی یا سلسلہ عالیہ قادریہ
رضویہ عطاریہ یا اس کے شجرے سے کوئی برکت حاصل ہوئی ہو تو(دوسروں کی ترغیب کی نیت سے ) یہ فارم پُر فرمائیں ۔
نام مع ولدیت : _________________عمْر___کِن سے مرید یا طالب ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خط ملنے کا پتا ______________________________
فون نمبر(بمع کوڈ)________ : ای میل ایڈریس ___________________
انقلابی کیسٹ یا رسالہ کا نام : __________سننے، پڑھنے یا واقعہ رونما ہونے کی تاریخ مہینہ/سال : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے دن کے مدنی قافلے میں سفر کیا : ___موجودہ تنظیمی ذمہ داری________
مندرجہ بالا ذرائع سے حاصل ہونے والی برکتوں سے جو فلاں فلاں برائیاں ( مثلاً : فیشن پرستی، رمضان کے روزے نہ رکھنا ، نمازیں قضا کرنا ، جھوٹ ، غیبت وغیرہ) چھوٹیں وہ(دوسروں کے لیے عبرت کی نیت سے) مبہم انداز میں مختصراً لکھیں اور امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی ذاتِ مبارکہ سے ظاہر ہونے والی برکات و کرامات کے ایمان افروزواقعات ، مقام و تاریخ کے ساتھ تحریر فرما کر اس پتے :
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع