30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مجلس مدنی بہاریں کی ہر سطح کی ذمہ داران اپنی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کے مشورے سے تعویذات عطاریہ، مدنی انعامات اور مختلف کورسز کے ماہانہ اہداف طے کریں اور اس کے لیے بھر پور کوشش بھی فرمائیں ۔
٭…مدنی بہاروں کے کام کی نوعیت چونکہ مختلف ہے لہٰذا مجلس مدنی بہار ذمہ دار اسلامی بہن ملک سطح اپنی مجلس کی ہر سہ ماہی کا ہدف بنائیں اور ہدف اور اس کی کارکردگی متعلقہ رکن عالمی مجلس مشاورت کو میل کریں ۔
(14)ماہانہ مَدَنی مشورے و مَدَنی پھول :
مجلس مدنی بہاریں ذمہ داران (ذیلی تا عالمی سطح)درج ذیل ترکیب کے مطابق ماہانہ مدنی مشوروں کی ترکیب بنائیں ۔

کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع