دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Majosi ka Qabol e Islam | مجوسی کا قبولِ اسلام

book_icon
مجوسی کا قبولِ اسلام

   

’’اے کاش!دیکھوں مدینے کی بہار‘‘کے 22حروف

کی نسبت سے اسلامی بہنوں کی’’ مجلس مدنی بہاریں ‘‘کے 22مَدَنی پھول

(عالمی مجلس مشاورت (دعوت اسلامی)

        فرمانِ امیر اہلسنتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ : دعوت اسلامی کا %99.99مدنی کام انفرادی کوشش سے ممکن ہے۔

(1)فرمانِ مصطفی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمہے : نِیَّۃُ الْمُؤْمِنِ خَیْرٌمِّنْ عَمَلِہیعنی مسلمان کی نیّت اس کے عمل سے بہتر ہے۔ (معجم کبیر، ۶/  ۱۸۵، حدیث : ۵۹۴۲) اس لیے مجلس مدنی بہاریں کی ذمہ دار امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے عطا کردہ’’63مدنی انعامات‘‘ میں سے ’’مدنی انعام نمبر1‘‘پر عمل کرتے ہوئے یہ نیت کرتی رہے کہ’’میں اللّٰہ  عَزَّوَجَلَّ کی رِضاا ور اس کے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی خوشنودی کے لیے دعوتِ اسلامی کے شعبے ’’مجلس مدنی بہاریں ‘‘کا مدنی کام مدنی مرکز کے طریقۂ کا رکے مطابق کروں گی، اِنْ شَآءَاللہ  عَزَّوَجَلَّ ۔‘‘

(2)مجلس مدنی بہاریں کا کام ، دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہر منسلک اور ذمہ دار  (ذیلی حلقہ تا عالمی مجلس مشاورت)، مختلف شعبہ جات اور ان کی ذیلی مجالس، جامعات المدینہ، مدرسۃ المدینہ للبنات (کی اساتذہ، ناظمات، طالبات، مدنی عملہ وغیرہ)کے مدنی ماحول میں آنے ، متاثر اور منسلک ہونے کی مدنی بہاریں اور دیگر ایمان افروز واقعات نیز مدنی کاموں کی برکات وغیرہ مدنی مرکز کے بیان کردہ طریقۂ کار کے مطابق لکھنا ، لکھوانا، جمع کرنا اور انہیں مدنی مرکز تک پہنچانا ہے۔

(3)مجلس مدنی بہاریں کی تمام ذمہ داران، رشوت ، تعلقات، حقوقِ مسلمین  اور مداھنت (یعنی ناجائز اور گناہ والے کام ملاحظہ کرنے کے بعداسے روکنے پر قادر ہونے کے باوجود اسے نہ روکنااور دینی معاملے کی مدد ونصرت میں کمزوری وکم ہمتی کا مظاہرہ کرنا یا کسی بھی دنیوی مفاد کی خاطر دینی معاملے میں نرمی یاخاموشی اختیار کرنا (الحدیقۃ الندیۃ، ۲/ ۱۵۴، تفسیرصاوی علی الجلالین، پ۱۲، ھود، تحت الایۃ : ۱۱۳، ۳/ ۹۳۶)

کے شرعی مسائل سیکھیں ، اس کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتب و رسائل کا مطالعہ مفید ہے ۔مثلاً : فیضان سنت صفحہ 539تاصفحہ 554٭کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب صفحہ428تا 449٭ پردے کے بارے میں سوال جواب زبہارشریعت ، جلد سوم، حصہ16نیز ٭فتاویٰ رضویہ جلد 24صفحہ311تا صفحہ331اور ’’دارالافتاء اہلسنت‘‘سے ضروتاً شرعی رہنمائی بھی لیتی رہیں ۔اس کے علاوہwww.madanibaharain.dawateislami.netسے طریقۂ کار دیکھیں اور اس شعبے سے متعلق مکمل معلومات کے لیے اس website کوvisitکریں ۔     

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن