دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Majosi ka Qabol e Islam | مجوسی کا قبولِ اسلام

book_icon
مجوسی کا قبولِ اسلام

    

وضاحت : رُکنِ شوریٰ/نگرانِ مجلس، ملک سطح کی مجلس کاہر ماہ مدنی مشورہ فرمائیں ، ایک ماہ بذریعہ انٹر نیٹ اور ایک ماہ بالمشافہ

٭زکارکردگی جمع کروانے کی تاریخیں :  

٭ ہفتہ وار اجتماع ذمہ دار :  2 ٭کابینہ :  5 ٭کابینات :  6 ٭ملک :  7

(15) مدنی مشوروں کی کثرت سے بچنے کے لیے مقررکردہ سطح کے علاوہ کسی اورسطح کامدنی مشورہ لینے کے لیے متعلقہ نگران سے اجازت ضروری ہے۔ ٭ جب بڑی سطح کے ذمہ داردیگرسطح کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ کرلیں تواس ماہ ان کا ماہانہ مدنی مشورہ نہیں ہو گا ٭ اسی طرحجس ماہ نگرانِ کابینہ/  مشاورت شعبے کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمائیں گے ، اس ماہ بھی شعبہ ذمہ داران ماہانہ مدنی مشورہ نہیں کریں گے۔ (شعبے کے مدنی کام کو مضبوط اور منظم کرنے کے لیے وقتاً فوقتاً اپنے نگرانِ مشاورت سے شعبے کے اسلامی بھائیوں کا مشورہ کروانا مفید ہے۔)(16) پاکستان / بیرونِ ملک سطح کے ذمہ دارہر مدنی ماہ کی 7تاریخ  تک کارکردگی پاکستان انتظامی کابینہ/مجلس بیرونِ ملک مکتب اور متعلقہ رکنِ شوریٰ کو میل کر دیں ۔ (یادرہے! کارکردگی مَدَنی مشورے سے مشروط نہیں ، اگر کسی وجہ سے مَدَنی مشورہ نہ ہو سکے تب بھی مقررہ تاریخ پر اپنے نگران کو کارکردگی پیش کر دیں )

(17)ہرذمہ دار ہر ماہ کا پیشگی جدول مدنی ماہ کی 19تاریخ تک اپنے نگران (نگرانِ مشاورت/نگرانِ مجلس) سے منظور کروائے، پھر اس کے مطابق پیشگی اطلاع کے ساتھ اپنے جدول پر عمل کرے اور مہینہ مکمل ہونے کے بعد 3 تاریخ تک کارکردگی جدول اپنے نگران (نگرانِ  مشاورت/نگرانِ مجلس) کو پیش کرے۔

(18) متعلقہ نگران کی مشاورت سے شعبہ ذمہ داران منگل کے روز تحریری کام کی ترکیب بنائیں ۔

(19) متعلقہ نگرانِ مشاورت سے مربوط رہیں ۔انھیں اپنی کارکردگی سے آگاہ رکھیں اوران سے مشورہ کرتے رہیں ۔جو نگران سے جتنا زیادہ مربوط رہے گا وہ اتناہی مضبوط ہوتا جائے گا۔

اِنْ شَآءَاللہ  عَزَّوَجَلَّ

(20) متعلقہ رکنِ شوریٰ اورنگرانِ کابینہ کی اجازت سے وقتاً فوقتاً اپنی مجلس کے تربیتی اجتماع کی ترکیب کرتے رہیں تا کہ پرانے اسلامی بھائیوں کی یاددِہانی اور نئے اسلامی بھائیوں کی تربیت کا سامان ہوتا رہے۔

(21) یاد رہے کہ متعلقہ رکنِ شوریٰ /مجلس بیرونِ ملک ضرورتاً ان مدنی پھولوں میں تبدیلی کرسکتے ہیں ۔

(22) ذمہ داران اپنی دنیا اور آخرت کی بہتری کے لئے مندرجہ ذیل امور کو اپنانے کی کوشش فرمائیں : ٭فرض علوم سیکھنے کی کوشش کرتے رہیں ۔ فرض علوم سیکھنے کے لیے کتبِ امیراہلسنت، بہارِشریعت، فتاویٰ رضویہ ، احیاء ا لعلوم وغیرہ کے مطالعہ کی عادت بنائیں ۔ ٭مدنی حلیے(داڑھی ، زُلفیں ، سر پر سبز سبز عمامہ شریف( سبز رنگ گہر ا یعنی ڈارک نہ ہو ) کلی والا سفیدکُرتاسنَّت کے مطابِق آدھی پنڈلی تک لمبا، آستینیں ایک بالِشت چوڑی ، سینے پر دل کی جانب والی جیب میں نُمایاں مسواک، پاجامہ یا شلوار ٹخنوں سے اُوپر(سر پر سفید چادر اور پردے میں پردہ کرنے کیلئے مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے کتھیٔ چادر بھی ساتھ رہے تو مدینہ مدینہ ) ) کی پابندی کریں ۔

٭عملی طور پر مَدَنی کاموں میں شریک ہوں ، روزانہ کم ازکم 2 گھنٹے مدنی کاموں میں صرف کیجئے مثلاً مدنی قافلے میں سفر اور مدنی انعامات پرعمل کے لئے روزانہ فکرِمدینہ کا ذہن دینے کے لیے کم ازکم 2اسلامی بھائیوں پرانفرادی کوشش، علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت، مدرسۃ المدینہ بالغان، بعدِ فجر مَدَنی حلقہ، صدائے مدینہ، چوک درس، پابندیٔ وقت کے ساتھ اوّل تاآخر ہفتہ واراوردیگر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن