دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mah e Ramzan Mah e Naik Aamal | ماہِ رمضان ماہِ نیک اعمال

ماہِ رمضان میں کوئی نماز نہ چُھوٹے

book_icon
ماہِ رمضان ماہِ نیک اعمال
            
آپ کو کھانا پینا بند کرنا ہوگا۔ سَحَری افطاری اور نمازوں کے اوقات کی معلومات کےلئے دعوتِ اسلامی نے ایک بڑی پیاری ایپ بنائی ہے جس کا نام ہے ” Prayer Time“،ابھی” Play Store “سے اِسے اپنے موبائل میں انسٹال کرکے اپنے شہر اور علاقے کی معلومات اسے فَرَاہم کیجئے اور سارا سال نماز ،روزہ وغیرہ کے درست وقت کی مفت سہولت حاصل کیجئے۔ صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

ماہِ رمضان میں کوئی نماز نہ چُھوٹے

اے عاشقانِ رمضان! ہم ماہِ رَمَضان ماہِ نیک اعمال کے طورپر منار ہے ہیں توفرض نماز کیسے چھوڑ سکتے ہیں اس مبارک مہینے میں فرض تو فرض نفل عبادت بھی بکثرت کرنی ہے تاکہ کوئی لمحہ نیکیوں سے خالی نہ جائے، نماز اور وہ بھی باجماعت، زَہے نصیب پہلی صف میں تو کیا بات ہے ! اللہ پاک کے پِیارے پِیارے آخری نبی مکّی مَدَنی محمدِ عَرَبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو صبح کی نماز پڑھتا ہے وہ شام تک اللہ پاک کے ذِمّے میں ہے ۔ (معجم کبیر،12/240، حدیث:13210) حضرت علّامہ عبدُ الرّء ُوْف مُناوی رحمۃُ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ” خاص صبح(یعنی فجر) کی نماز کا ذِکر کرنے میں حکمت یہ ہے کہ اس نماز میں َمشقّت(یعنی محنت) ہے اور اس پر پابندی صرف وُہی شخص کرسکتا ہے جس کا ایمان خالص ہو،اِسی لیے وہ اَمان (یعنی پناہ) کا مُسْتَحِق ہوتا ہے۔ ‘‘ (فیض القدیر،6/213، تحت الحدیث: 8793) بھائی مسجد میں جماعت سے نمازیں پڑھ سدا ہوں گے راضی مصطَفٰے ہوجائے گا راضی خدا (فیضانِ نماز، ص142) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن