دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mah e Ramzan Mah e Naik Aamal | ماہِ رمضان ماہِ نیک اعمال

رمضان کےروزے سے مُتعلِّق2فرامینِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

book_icon
ماہِ رمضان ماہِ نیک اعمال
            

رمضان کےروزے سے مُتعلِّق2فرامینِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

(1)جس نے رَمضان کا روزہ رکھا اور اُس کی حدود کو پہچانا اور جس چیز سے بچنا چاہیے اُس سے بچا تو جو(کچھ گناہ) پہلے کرچکا ہے اُس کاکفّارہ ہو گیا ۔ (الاحسان بترتیب صحیح ابن حبّان، 5/183، حدیث: 3424)(2)”جس نے ماہِ رَمضان کو پایا اورا س کے روزے نہ رکھے وہ شخص شَقی (یعنی بَد بخت) ہے ۔“ (معجم اوسط،3/62،حدیث:3871)

اُلٹے لٹکے ہوئے لوگ

جو لوگ روزہ رکھ کر بغیر کسی صحیح مجبوری کے توڑ ڈالتے ہیں وہ اللہ پاک کے قَہْرو غضب سے خوب ڈریں ۔ چنانچہ حضرتِ اَبواُمامہ باہلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، میں نے سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو یہ فرماتے سنا : ’’ میں سویا ہواتھا ، خواب میں دو شخص میرے پاس آئے اور مجھے ایک دُشوار گُزار پہاڑ پر لے گئے، جب میں پہاڑ کے درمیانی حصے پر پہنچا تو وہاں بڑی سخت آوازیں آرہی تھیں ، میں نے کہا: ’’یہ کیسی آوازیں ہیں ؟‘‘ ، مجھے بتایا گیا کہ یہ جہنّمیوں کی آوازیں ہیں ۔پھر مجھے اور آگے لے جایا گیا، میں کچھ ایسے لوگوں کے پاس سے گُزرا کہ اُن کو اُن کے ٹخنوں کی رَگوں میں باندھ کر (اُلٹا) لٹکایا گیا تھا اور اُن لوگوں کے جبڑے پھاڑ دئیے گئے تھے جن سے خون بہ رہا تھا، میں نے پوچھا: ’’ یہ کون لوگ ہیں ؟‘‘تو مجھے بتایا گیا کہ ’’یہ لوگ روزہ اِفطار کرتے تھے قبل اِس کے کہ روزہ اِفطار کرنا حلال ہو۔ ‘‘ (الاحسان بترتیب صحیح ابن حبان،9/286،حدیث: 7448) ماہِ رَمضاں تجھ میں جو روزے نہیں رکھتا کوئی وہ بڑا محروم ہے بدبخت ہے نادان ہے (وسائلِ بخشش، ص703)

نمازِتَہَجُّد

اے عاشقانِ رسول!روزے کےلئے سحری سُنّت ہے ،عموماً اس کےلئے عاشقانِ رسول

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن