دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mah e Ramzan Mah e Naik Aamal | ماہِ رمضان ماہِ نیک اعمال

رمضان میں عمرہ

book_icon
ماہِ رمضان ماہِ نیک اعمال
            
ماحول میں وہ کچھ ملا جوبیان سے باہر ہے وہ اپنا حلفیہ بیان دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ اُنہیں خواب میں 9مرتبہ اللہ  پاک کےآخِری نبی ، مکی مَدَنی محمدِعربی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ، جس میں دو مرتبہ اِس طرح دیدارِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ہواکہ امیرِاہلِ سُنّت بارگاہِ رسالت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم میں حاضر تھے اور حضور پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم امیرِاہلِ سُنّت سے بہت خوش دِکھائی دے رہے تھے ، اَلحمدُ لِلّٰہ! یہ ایمان اَفروز منظر دیکھ کر اُن کا عقیدہ مضبوط ہوگیا کہ مسلک ِ حق اہل ِسُنّت ، مسلکِ اعلیٰ حضرت ہی دُرست ہے۔ اللہ پاک کی امیرِ اہلِ سُنّت پر رحمت ہو اور   اِن کے صدقے ہماری بےحساب مغفرت ہو۔   اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم خوفِ خدا وعشقِ مصطفےٰ علم وعمل اِصلاحِ معاشرہ فقہِ شریعت وطریقت کا ہے مجموعہ مدنی مذاکرہ صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

رمضان میں عمرہ

اے عاشقانِ رمضان! ماہِ رمضان ہو سامنے خانۂ کعبہ ہو اور بدن پر احرام کی چادریں ہوں ، یہ ذوق افزا تَصَوُّر ہی کیف آور ہے ،ماہِ رمضان المبارک میں عمرہ کرنےکی بڑی فضیلت ہے۔ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: ”رمضان میں عمرہ میرے ساتھ حج کے برابر ہے۔“ (بخاری ،1/614،حدیث: 1863)ایک اور حدیث پاک میں ہے: ”رمضان میں ایک عمرہ کرنا ایک حج کے برابرہے۔“ (ابو داؤد ،2/296،حدیث:1988)

ذمّہ دارانِ دعوتِ اسلامی مُتَوَجّہ ہوں!

حقیقی عاشقِ رمضان امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نیکی کی دعوت کے جذبے سے سرشار اور ساری دنیا کے لوگوں میں نیکی کی دعوت عام کرنے کا بھرپوراِرادہ رکھتے ہیں ۔ آپ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن