دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mah e Ramzan Mah e Naik Aamal | ماہِ رمضان ماہِ نیک اعمال

چند ہ کرنے کا حدیث سے ثبوت

book_icon
ماہِ رمضان ماہِ نیک اعمال
            
(خصوصاً)بہت زیادہ سخاوت فرماتے تھے۔ (بخاری،1/9،حدیث:6 ) ہاتھ اٹھا کر ایک ٹکڑا اے کریم! ہیں سخی کے مال میں حقدار ہم (حدائقِ بخشش، ص83) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

چند ہ کرنے کا حدیث سے ثبوت

اے عاشقانِ رسول!ماہِ رمضان میں کی جانے والی نیکیوں میں سے ایک اہم نیکی دین کی خدمت کے لئے چندہ کرنا بھی ہے،خوش نصیب ہیں وہ عاشقانِ رسول جورمضان شریف کے مبارک دن اور راتوں میں اللہ پاک کے دین کی مدد کےلئے چندہ کرتے ہیں، یاد رکھئے ! چندہ کرنا جائز بلکہ کارِ ثواب ہے اور اس کی اصل سُنّت سے ثابِت ہے۔ جیساکہ میرے آقا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں : ”مسجِد میں اپنے لئے مانگنا جائز نہیں اور اسے دینے سے بھی عُلَماء نے منع فرمایا ہے ۔“(مزید کچھ آگے لکھتے ہیں) کسی دوسرے کیلئے مانگا یا مسجِد خواہ کسی اورضَرورتِ دینی کیلئے چندہ کرنا جائز اور سُنّت سے ثابِت ہے۔ (فتاویٰ رضویہ، 16/ 418) مزیدصفحہ 468 پر فرماتے ہیں: بھلائی کے کاموں کے لئے چندہ کرنا احادیثِ صحیحہ سے ثابِت ہے، مالدار پر واجِب نہیں کہ ساری مسجِد اپنے مال سے بنائے ، بھلائی کے کام میں چندہ کی تحریک بھلائی کی طرف رہنمائی ہے۔ حدیثِ مبارَک میں ہے: ”جو کارِ خیر کی رہنمائی کرے اُس کو بھی اُتنا ہی اَجر ملتا ہے جِتنا کارِ خیر کرنے والے کو۔“ (مسلم، ص809، حديث:1893) سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا کہ جاکر مکّۂ مُعظَّمہ کے گلی کوچوں میں اِعلان کر دو، ’’صَدَ قَۂ فطر واجب ہے۔‘‘ ( تِرمذی، 2/151، حدیث: 674)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن