دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

اسلامی کے بہت بڑے ذمہ داران تھے جن کے گرد پوری دعوت اسلامی گھومتی تھی ، ایسے معاملات خراب ہوئے کہ بے چارے دعوتِ اسلامی چھوڑ کر چلے گئے ۔ خدا کی قسم مجھے جو جو گئے ان سے ہمدردی ہے کہ کسی طرح پھر ترکیب ہوجائے ۔ اسی طرح کچھ کہہ نہیں سکتے کہ کس کا ذہن کب بدل جائے اس لیے اللہ پاک سے استقامت سے بھیک مانگیں۔ آپ بھی اپنے علاقے اور شہروں کے طور پر بھی جانتے ہوں گے کہ رات دن کام کیا اورپھر دل بدلاتو مدنی کاموں سے دور ہوگئے ۔

                             مجھے کسی ایک نے مکتوب بھیجا تھا کہ کیسا دل بدلا اللہ کرم فرمائے ان کے بیان کا لبّ لباب ہے کہ میں تو بہت بگڑا ہوا شخص تھا سودی ادارے میں کام بھی کرتا تھا میں نے پھر کبھی بیان سن لیا اَلْحَمْدُ لِلّٰہ حلال روزی کاذہن بن گیا تو میں نے اپنی بہت اچھی سودی ادارے کی خاصی نوکری چھوڑ دی اور میں نے عمامہ سجا لیا اور مدنی ماحول سے وابستہ ہوگیا کیونکہ میں تو حرام روزی چھوڑ کر آیا تھا واقعی میں نے بہت بڑی قربانی کی تھی۔ اس لیے سب نے میرے اوپر اعتماد کیا مالیات سونپ دی آہستہ آہستہ دن گزرتے گئے دیانت داری سے کام کرتا رہا ، میں حرام چھوڑ کر آیا تو قوم کے چندے سے کیا غرض مگر بے روزگار ی کی وجہ نے مجھے مجبور کردیا ، تنگ دستی کی وجہ سے تنگ آکر میں نے اس دعوت اسلامی کے پیسوں میں سے خرد و برد شروع کردیا یہاں تک کہ اسلامی بھائیوں کو شبہ ہوگیا آخر کار میں پکڑا گیا اور میرا جرم بھی ثابت ہوگیا اور میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں پیسوں کی چوری کی تھی اس کی سزا یہ کہ مجھے مدنی ماحول سے نکال دیا گیا ہے۔ اور اس طرح اس نے گڑگڑا کر لکھا تھا۔ سینہ زوری نہیں کی تھی اعتراف کیا تھا کہ جو جرم کیا ہے وہ سزا مجھے ملی آپ میرے ایمان کی حفاظت کی دعا کریں۔

                              (نگرانِ شوریٰ نے فرمایا : ) واقعی امیر اہل سنت کا تجربہ ، مشاہدہ درست ہے اللہ پاک ہم سب کوامیر اہل سنت کی غلامی اور دعوت اسلامی پر استقامت عطا فرمادے۔ اورباپا کی بارگاہ میں بھی عرض ہے اس میں استقامت کی دعافرما دیجئے ، مگر یہ ہے کہ چند باتیں جو دیکھی گئی ہیں وہ کچھ عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں بعض اوقات جانے والوکو غور سے دیکھا گیا ہے یا جانے کے بعدان کی باتیں سنی گئی ہیں تو یہ دیکھا گیا ہے اورجو بات میں نے حقیقی طور پر محسوس کی ہے اپنے ذاتی جذبات عرض کرر ہاہوں جانے والوں کاایک طبقہ ہے جس نے امیر اہل سنت کو آئیڈیل بنا کر یا ان کو معیار بنا کر تحریک کا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن