دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

میں برے ارادے سے آتے ہیں اچھا بیج ہوتا ہے تو اچھاپھل لے آتا ہے۔ ایک مرتبہ گلبہار کے قبرستان میں کے قریب اجتماعِ ذکر ونعت میں بیان ہوا '' قبر کی پہلی رات'' اس کی کیسٹ اب بھی آپ کو مکتبۃ المدینہ سے مل جائے گی ، ایک اسلامی بھائی نے داڑھی اور عمامہ والے ایک شعبہ کی مجلس کے ذمہ دار نے مجھے بتایا کہ ہم تین دوست ہمارا ایک سیاسی تنظیم سے تعلق تھا ، کسی اور ارادے سے ہم اجتماع میں گھس گئے ، دیکھیں یہ کیا کرتے ہیں ، ہم آئے تو کسی اور ارادے سے تھے لیکن جب ہم نے بیان سناتومیرا دل ایک دم چوٹ کھا گیا میرا تو ارادہ ہی بدل گیا انقلاب آگیا اور دو ساتھی برائی پر آمادہ رہے تو میں نے ان سے تعلق ختم کرلیا میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوتِ اسلامی میں آگیا داڑھی بھی ہے ، عمامہ بھی ہے ایک مجلس کے نگران بھی ہیں ، اچھا بیج اچھا پھل لاتا ہے ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہ جس پر کرم ہوجائے ۔

مد نی انعامات کا رسالہ پرکرنے کی حکمت

سُوال : ہم مدنی انعامات پر عمل کرتے ہیں۔ کیا مدنی انعامات کا رسالہ پر کرنا اور اسے جمع کروانا ہی ضروری ہے ؟

جواب : جی ہاں۔ آپ جب ایک تنظیم سے مربوط ہیں ۔ تنظیم کے قوانین کا احترام کرنا ہوگا۔ اور اس میں آپ کا اپنا بھلا ہے آپ رسالہ پر کریں گے روزغور و فکر کریں گے تو یہ کام سہل ہوجائے گا ۔ رسالہ نہیں دیں گے تو سست پڑ جائیں گے۔ بہت سو کو تجربہ ہوگا کہ جورسالہ پر کرتے ہیں ان کا عمل کیا ہے جورسالہ پر نہیں کرتے ان کا عمل کیا ہے تور سالہ پر کیا کریں اور اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ تک اپنے اپنے ذمہ دار کو پہنچا بھی دیا کریں۔

آپ کہہ کر بات کرنے والا مدنی انعام

سُوال : ہر ایک کو ''آپ '' کہہ کر مخاطب کرنے والا ایک مدنی انعام ہے توکچھ زبانوں میں ایک ہی لفظ استعمال ہوتا ہے جیسا کہ انگلش میں You اور ایسٹ افریقہ کی زبان میں ’’وے وے‘‘ اس کے لیے کیا حکم ہوگا کہ اس مدنی انعام پر بھی عمل ہوجائے؟

جواب : بعض اوقات آگے پیچھے ایسے الفاظ ہوتے ہیں جس سے اندازہ ہوجاتا ہے کہ یہ تہذیبی الفاظ ہے یا بدتہذیبی تو ہم نے دراصل تہذیب سیکھنے سکھانے کے لیے مدنی انعامات میں یہ ترکیبیں کی ہیں '' آپ بدتمیزی سے باز نہیں آئیں گے''


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن