دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

پر شاید ۲۵ بیان کرسکتا ہے اس میں تو پردے کا بیان ہے ، کس کس سے پردہ کیا جائے اس کا بیان ہے۔ عشق مجازی کا بیان ہے۔ مرد اور عورت کی تدفین اور غسل کفن ان کے بیانات ہیں۔ بہت سارے بیانات اس میں سے کرسکتے ہیں۔ حکایتیں اس میں ہیں۔ نظر کی حفاظت سے متعلق آنکھوں کا قفل مدینہ کے باے میں کئی بیان ہیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوتِ اسلامی کااشاعتی ادارہ مکتبۃ المدینہ ایسی ایسی کتابیں شائع کررہا ہے کہ اس کے ذریعہ مبلغین کو بیان کرنے کے لیے خاص کوئی تکلیف نہیں ہے۔ وہ اگر اپنی عقل کا گھوڑا دوڑائے گا اور زبانی بولنے لگ گیا اور خلاصہ کرنے لگے گا تو شاید وہ بہت بری طرح مار کھا جائے گا۔ اس لیے اپنی طرف سے کچھ نہ بولے ، بلکہ جو لکھا ہوا ہے وہ پڑھ کر سنا دے۔ لوگ بڑے مطمئن ہوں گے اور ایک اچھا مواد لوگوں تک پہنچانے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ ([1])

مسجد میں درس کی اجازت نہ ہو توکیا کیا جائے؟

سُوال : مسجد کمیٹی یا انتظامیہ مسجد میں درس کی اجازت نہ دے تو کیا کریں؟

جواب : اس میں ایک طریقہ تو یہ ہے کہ انتظامیہ میں اس بات پرغور کریں کہ کوئی ایک آدھ بھی ایسا ہے کہ جس کے اندر نرم گوشہ ہے اور وہ دعوتِ اسلامی سے محبت کرتا ہے تو اس پر انفرادی کوشش کرے ا س کا ذہن بنائے اگر وہ ہم ذہن بن جاتا ہے تواس کے ساتھ مل کر مزید آگے بڑھے ، اس طرح ایک ایک پر انفرادی کوشش کے ذریعہ ہوسکتا ہے کہ انتظامیہ کا ذہن بن جائے اور اجازت مل جائے ۔

                             دوسری صور ت یہ ہے کہ موقع کی مناسبت سے مسجد کے باہر دروازے پر درس دیا جائے مگر دروازے پر درس دینے میں بہت صبر و تحمل کا مظاہرہ کر نا ہوگا۔ اگر آپ نے غصہ کیا اور کسی نے بولا کہ آپ اندر کیوں درس نہیں دیتے اور اگر آپ نے اپنا ساری بھڑاس نکال دی کہ انتظامیہ والے مسجد کو اپنا گھر سمجھتے ہیں ہم کو اجازت نہیں دیتے ، ان پر قہر نازل ہو اور بدعائیں دینی شروع کردیں ، برا بھلا کہنا شروع کردیا تو پھر فساد ہوسکتا ہے۔ اگر کوئی بولے کہ مسجد میں کیوں درس


 

 



[1]    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوت اسلامی کی مجلس تراجم کے ذریعے دنیا بھر کی 37 زبانوں میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتب و رسائل کا ترجمہ کیا جارہا ہے۔ تادم تحریر 3715کتب و رسائل کا ترجمہ مختلف زبانوں میں ہوکر منظر عام پر آچکا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن