دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

ہوتا ہے دعوت اسلامی آپ کی اپنی ہے۔ آپ ہی کو لے کر چلنا ہے فرد واحد کی نہیں ہے۔ فرد واحد کیا اگر ایک لاکھ اسلامی بھائی مل کر بھی کام کریں تو یہ تھوڑا ہے کیونکہ مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ۔ تو ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کے لیے قافلہ اہم ترین ذریعہ ہے ۔ تو آپ یہ بھی نیت کیجئے کہ زیادہ نہیں تو ہر مہینے کم از کم تین دن کے لیے قافلے میں ضرورسفرکریں گے۔ ائمہ کرام بھی نیت فرمالیں۔ علما بھی خطبائے کرام بھی ' مؤذنین بھی ' خادمین بھی ' انتظامیہ والے اسلامی بھائی سب کے سب نیت کرلیں کہ اِنْ شَآءَ اللہ ہر ماہ کم از کم تین دن قافلے  میں سفر کریں گے۔

                              (نگرانِ شوریٰ نے فرمایا : ) پیارے پیارے اسلامی بھائیو! جیسا کہ آپ نے کچھ ہی دیر پہلے سنا کہ یہ دعوتِ اسلامی کا گلشن بھی جس نے آباد کیا جس نے اس مدنی کام کی بنیاد ڈالی وہ بھی ایک مسجد کے امام تھے یعنی میرے امیر اہل سنت شیخ طریقت حضرت علامہ مو لانامحمد الیاس عطار قا دری دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ وہ آپ کاامامت کا دور تھا اورآج بھی ہمارے امیر اہل سنت ہمارے امام ہی ہیں مگر یہاں جو نماز کے لیے امامت کی بات آرہی ہے تو امیر اہل سنت نے جس طرح اپنے امامت کے دور کے واقعات بیان کئے تو یہ واقعات واقعی ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ کہ ہم بھی اسی انداز سے کام کرسکتے ہیں۔ ہمارے  امیر اہل سنّت نے اپنے ہی امامت کے دور میں باقاعدہ بیانات کئے ، قافلوں میں آپ نے سفر اختیار فرمایا ، آپ اسلامی بھائیوں کو لے لے کر قافلوں میں سفر اختیار فرماتے رہے ۔ یہاں تک کہ اسلامی بھائیوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ جب نیکی کی دعوت کا سلسلہ شروع ہوا تو شہید مسجدکھارادر ( کراچی) میں آپ عصر کی نماز کے بعد از خود نیکی کی دعوت کا سلسلہ کیا کرتے تھے اور داعی(یعنی نیکی کی دعوت دینے والے ) مقرر کرتے تھے۔ اس طرح آپ اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی بھی فرمایا کرتے تھے اور یہ سلسلہ چلتا رہا اور آج آپ کے سامنے ہے کہ امیر اہل سنت کی ان قربانیوں کا یہ نتیجہ ہے کہ آج چند نہیں 100 نہیں بلکہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ لاکھوں  دلوں پر امیر اہل سنّت کی حکومت ہے۔ اللہ پاک ہمارے امیر اہل سنت کو سلامت رکھے جس طرح انہوں نے بحیثیتِ امام دعوتِ اسلامی کا کام کیا اسی طرح اگر'' امام اسلامی بھائی'' کوشش کریں تو وہ اپنی مساجد کے نمازیوں کو لے کر دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرسکتے ہیں۔ اگر یہی امام اسلامی


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن