دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

کر آیا ہوں ، اب یہاں کی کوئی شے دیکھنے کومیرا دِل نہیں چاہتا۔ لہٰذا آنکھوں پرپٹی باند ھ لی ہے۔ '' ؎

صحرائے مدینہ کے جب دیکھ لئے جلوے                           گلشن کے نظارے سب بیکارنظر آئے

اللہ پاک سے غافِل کرنے والے مَقامات

                             آج کل تفریح گاہوں پر عُموماً مَردوں اور عورتوں کا اِختِلاط ہوتا ہے ۔ طرح طرح سے کھیل تماشے اور میلے ہوتے ہیں۔ عام طور پر وہاں فکرِ آخرت سے متعلِّق کوئی بات نہیں ہوتی لہٰذا اس طرح کی تفریح گاہوں سے اِجتناب ہی کرنا چاہئے۔ مسلمان کو ہر اُس کام اور مقام سے بچنا چاہئے جو اللہ پاک کی یاد سے غافِل کرے۔ حضرتِ سیِّدُنا داؤد عَلَیْہِ السَّلَام دُعا فرماتے : ''یا اللہ! میرے قدم ایسی مجالِس کی طرف اٹھیں جو تیری یاد سے غافِل کرنے والی ہوں تو میرے پاؤں توڑدے۔ '' ([1])امامِ اہل سنّت رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ بارگاہِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّم میں عرض کرتے ہیں : ؎

دل ہے وہ دل جو تِری یاد سے مَعمور رہا

                   سرہے وہ سر جوتِرے قدموں پہ قربان گیا                                     (حدائقِ  بخشش)

نیکر پہن کر نَہانااورسیرکرنا

سُوال : سَمُندر کے کنارے لوگ نیکر پہن کر نَہاتے ہیں ، یہ کیسا ہے؟

جواب : لوگوں کے سامنے سِتْر کھول کر نَہاناحرام ہے۔ ([2])

تیراکی والی جگہ پر سیر کے لئے جانا کیسا؟

سُوال : کیاایسی جگہ سَیر کیلئے جاسکتے ہیں جہاں لوگ نیکر پہن کر تَیراکی یا ورزش کرتے ہوں؟

جواب : جہاں یقینی طور پر دوسروں کے کھُلے ستر پر نظر پڑے گی ایسی جگہ نہ جائیں۔ ایسے پارک یا کلب وغیرہ میں بھی نہ جائیں جہاں لوگ نیکر پہن کر دوڑلگاتے یاورزش کرتے ہیں۔ ''جوبغیر اجازتِ شرعی کسی کواپنا ستر دکھائے یا دیکھے اُس کا وہ


 

 



[1]    احیاء علوم الدین ، کتاب الاذکار والدعوات ، الباب الاول ، ۱ / ۳۹۳۔

[2]    بہار شریعت ، ۱ / ۳۲٠ ، حصہ : ۲ ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن