دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

اسلامی بہنوں سے بیان یا مشورہ کرنا؟

سُوال : کیا کوئی اسلامی بھائی پردے میں رہ کر اسلامی بہنوں سے بیان یا مشورہ کرسکتے ہیں؟

جواب : بیان یا مشورہ کی عام اجازت نہیں البتہ مرکزی مجلس شوریٰ جس کو اجازت دے ، وہی (شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے)مشورہ کرے۔

اسلامی بہن کے بدظن ہونے کا خطرہ ہو تو کیا کریں؟

سُوال : بعض ملکوں میں اسلامی بہنیں براہِ راست اسلامی بھائیوں سے فون کرکے مشورہ مانگتی ہیں یا شرعی مسائل پوچھتی ہیں اگر جھٹک دیں یا صحیح جواب نہ دیں تو بدظن ہونے کا اندیشہ ہے ۔ اس صورت میں کیاکریں؟

جواب : اس کا جواب اپنے آپ سے لیں۔ اور اسلامی بہن بدظن ہوتی ہے تو آپ کو صدمہ کیوں ہوتا ہے؟ اس کا جواب بھی اپنے آپ سے لیں۔ مہربانی کرکے اس طرح کے معاملات آپ ڈیل نہ کریں ، شرعی مسئلہ پوچھیں تو آپ نے دارالافتاء کب سے سنبھالا ہے؟ مہربانی کرکے دارالافتاء اہلسنت کا حوالہ دے دیں کہ یہ اس کا فون نمبرہے اور کہہ دیں ، آئندہ مہربانی کرکے مسئلہ مت پوچھنا ، میں مفتی نہیں ، اسی طرح اگر وہ مشورہ بھی مانگیں تواس سے کہیں کہ اپنے محرم کے ذریعے فلاں ذمہ دار سے مسئلہ حل کروالیں ، براہ راست (Direct) نہیں۔

جھوٹ بول کر بے روزگاری فنڈ یا ویلفیئر فنڈ لینا

سُوال : جھوٹ بول کر بے روزگاری فنڈ یا ویلفیئر فنڈ لینا کیسا ہے؟

جواب : بعض ممالک میں بے روزگاری فنڈ ملتا ہے تو کچھ ایسے نالائق قسم کے لوگ بھی ہوتے ہیں جوجان بوجھ کر بے روزگار بنتے ہیں حالانکہ کام دھندہ کر کے پیسے حاصل کرتے ہیں مگر بے روزگار بن کر درخواست (Application) دے دیتے ہیں ۔ بہرحال جو بھی کام دھندہ کررہا ہے اور بے روزگار نہیں اور بے روزگاری فنڈ سے جھوٹ بول کر مدد لے رہا ہے ، وہ اپنے پیٹ میں آگ کے انگارے بھر رہا ہے ۔ اللہ پاک ہر مسلمان کو حرام روزی سے بچائے۔ حدیث شریف


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن