دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

کے قطرے آرہے ہیں ، ریح خارج ہورہی ہے یازخم بہہ رہاہے ، اس کی اس وقت کی نماز ہوگئی۔ اب جونہی مغرب کا وقت ہوا ، اس کا وضو ٹوٹ گیا۔ اب مغرب کی نماز کے لئے نیاوضو کرے۔

                             جب نماز کا وقت ہوجائے ، اس نماز کے لئے وضو کرکے اس نماز کوادا کرنے کے علاوہ جس قدرچاہے قضانمازیں اورنوافل وغیرہ پڑھ سکتاہے ، اگر ایک نماز کے پورے وقت میں ایک بار ہی قطرہ آیا تب بھی معذور ہی رہے گا۔ ہاں اگر ایک نماز کاپورا وقت اس طرح گزر گیاکہ ایک بار بھی قطرہ نہ آیا تو اب وہ معذور نہ رہا۔ پھر اگر قطرہ آتاہے تو بیان کردہ طریقے پردوبارہ عمل کرناہوگا۔ جس کوبھی قطرہ آتا ہویا کوئی ایساعذر ہوجس سے بار بار وضو ٹوٹتا ہو اس کا مکمل طریقہ سیکھنے کے لئے میری کتاب ''نماز کے احکام' ' میں موجود رِسالہ ''وضو کاطریقہ صفحہ 42 تا 45 کا مطالعہ کیجئے ۔

                             بسااوقات قطرہ آنے یا ریح خارج ہونے میں شک بھی ہوتاہے جو اکثر شیطانی وساوس کا نتیجہ ہوتاہے اس بارے میں تفصیلاً جاننے کے لئے میرا رسالہ ’’وسوسے اوران کا علاج‘‘  کا مطالعہ فرمائیں ۔ مکتبۃ المدینہ سے اسی طرح بہت سارے رسالے انگلش ، عربی ، ہندی وغیرہ کئی زبانوں میں شائع کئے ہیں وہ ضرور حاصل کریں۔ تمام کتابیں ، انگلش ، عربی ، اردو میں دعوت اسلامی کی ویب سائٹ پر موجود ہیں ، عربی میں پڑھنا چاہیں یا دیگر زبانوں میں پڑھنا چاہیں تو ویب سائٹ Visit کریں۔ رات ایک اسلامی بھائی نے بتایا کہ آپ کا آنے والا ہر رسالہ فوراً پڑھ لیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بائی پوسٹ(By Post)نہیں ملتا بلکہ میں ویب سائٹ کے ذریعے Read کرلیتا ہوں۔ اگر آپ مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ کتابیں اوررسائل لے کر بھی جائیں گے اور ویب سائٹ کو بھی عام کریں اس سے آپ ان کو Down Load بھی کرسکتے ہیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ فیضانِ سُنَّت جدید جلد اول جو تخریج کے ساتھ آئی ہے ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اسی طرح نماز کے احکام اور دیگر تمام رسائل www.dawateislam.net پر موجود ہیں ۔ تمام اسلامی بھا ئی کوشش کرکے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ کو بھی عام کریں۔

فرش یاقالین پربچہ پیشاب کردے تو ؟

سُوال : فرش پر بچے نے پیشاب کردیا تو کیاپاک کرنے کے لئے سارا فرش دھونا ضروری ہے ؟


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن