دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

دیگر ممالک والے مجھے یہ میل ہاتھوں ہاتھ کر دیں گے تو زیادہ خوشی ہو گی کہ اب ہم کوآپ کا مشورہ سمجھ میں آگیا ہم مقامی نعت خوانوں سے ہی اپنا اجتماع ذکرونعت چمکائیں گے ہم باہر سے نعت خوان کو کبھی نہیں بلائیں گے ہم آپ سے نعت خوان کا مطالبہ کبھی نہیں کریں گے۔

رات کا بڑا حصہ انٹرنیٹ پر  گزارنا کیسا؟

سُوال : بعض اسلامی بھائی رات کا بڑا حصہ انٹرنیٹ پر گزارتے ہیں جس سے دن کے کام کاج متاثر ہوتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟

جواب : مدنی انعامات پر عمل کریں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ یہ سارے مسائل حل ہوجائیں گے۔ مدنی انعام یہ ہے کہ اپنے علاقے کی مسجد کی عشا کی جماعت کے وقت کے دو گھنٹے کے اندر اندر گھر پہنچ جائیں۔ تہجد کے لیے اٹھیں ، تہجد بھی مدنی انعام ، پھر صدائے مدینہ لگائیں یہ بھی مدنی انعام ، پہلی صف میں تکبیر اولیٰ کے ساتھ نماز باجماعت اداکریں یہ بھی مدنی انعام ، اس لیے مدنی انعامات پر عمل کر یں گے یہ سارے مسائل آپ کے حل ہوجائیں گے انٹرنیٹ کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا کہ ساری ساری رات انٹرنیٹ پر بیٹھنے کی اجازت کہاں سے ملے گی آپ کام کاج میں سست پڑیں گے تو ماں باپ ناراض ہوں گے گھر والے Disturbپریشان ہوں گے نوکری کرتے ہیں تو وہاں مسئلہ ہوگا۔ اگر تنخواہ پوری لیتے ہیں اوراس کا کام پورا نہیں کرتے تو حرام میں ملوث ہوں گے ۔ جہنم میں لے جانے والے کام میں ملوث ہوں گے۔ اس لیے مہربانی کرکے جلدی جلدی سوجایا کریں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن