30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کرنے والی ، ان میں عموماً شخصیات ہوتی ہیں ، شخصیات نعت خوان طلب کرتی ہیں ، یہ چھوٹے اسلامی بھائی بےچارے غریب لوگ ان کا اتناذہن نہیں ہوتایاوہ شخصیات کو interestedکرتے ہوں گے تو ہی نعت خوان آتا ہے تو نعت خوان بےچارہ جب کسی ملک میں جاتا ہے تو اُس کو پتہ ہوتا ہے کہ فلاں فلاں شخصیت نے مجھ پر احسان کیا ہے تو وہ غریب نعت خواں شخصیات کے آگے پیچھے گھومنے پر مجبورہوتا ہے ، نعت خوان دیکھتارہے گا شخصیت جہاں بولے گی وہ نعت خوان وہاں جائے گا یہ بات تجربہ شدہ ہے نہ ہوا ہو تو کر کے دیکھ لیجئے گا دوسرے ممالک والے کہ اگر شخصیت لائے گی نہ کہ اس کو اس نے responseکیا ہے تو پھر وہ نگران یا ذمہ دار کو کم لفٹ دے گا ، شخصیت کے پیچھے حاجی صاحب حاجی صاحب کہہ کے گھومتا ہوگا ، اور آپ کا بھی اندر اندر سے ہوسکتا ہو کہ دل جلتا ہو کہ یہ کیسا نعت خوان بھیج دیا تو عموماً جو نعت خوان ہوتے ہیں بڑے نعت خوان ہوتے ہیں ! کم از کم ان کو سنبھالنے کا میرے بس کا روگ نہیں ہے ، میں تو ہار گیا اِس معاملے میں کہ میں اِن کا ذہن نہیں بنا سکتا کہ دعوت اسلامی والا فل مدنی ذہن بن جائے ، ہاں ایک حاجی مشتاق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ ہیں! بس قدرتی ایسا ذہن مل گیا کہ اُس پر ہم کتنا ہی ناز کریں کم ہے ، لیکن عام طور پر اچھے اچھے نعت خوان موجود ہیں ، لیکن میں ایک عمومی بات کہہ رہا ہوں جن کو تجربہ ہو گا پتہ ہو گا کہ اُن کو سنبھالنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اس لئے کہ نعت خوان یا مبلغ کا مطالبہ کرنے کی بجائے اب سب کے سب اپنے پاؤں پر کھڑے ہوجائیں اور اپنے اپنے طور پر جو بھی مجھے سن رہے ہیں یہ ذہن بنا لیں ، دیکھیں آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں تو جس سے محبت کی جاتی ہے اُس کامشورہ جلدی سمجھ میں آتا ہے تو جلدی جلدی سمجھ جائیے کہ اب باہر کا نعت خوان نہیں چلے گا بس اب اپنے مقامی نعت خوان ہیں ، اِنْ شَآءَ اللہ اُن کا حوصلہ بڑھائیں گے۔ اس طرح علاقوں والے بھی یہی کیا کریں ، جیسے باب المدینہ میں اپنے اپنے علاقوں میں ایک سے ایک نعت خوان ہوتے ہیں ، اُن کو اُٹھائیے بےچارے اُن کے حوصلے بڑھیں گے ۔ اُجرت کے بارے میں میرا رسالہ ہے ''نعت خوان اور نذرانہ''یہاں والوں نے تو پڑھیں ہی ہوں گے تو دیگر ممالک والے مکتبۃ المدینہ سے حاصل کر لیں ، اگر
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع