دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

پرچی بھی نہیں لیتا۔ میں تو خیر احتیاط کرتا ہوں پرچی دکھاتے ہیں تو میں ایسا ہوجاتا ہوں کہ دیکھا ہی نہیں ، میری مجبوری ہے۔ جان بچانا فرض ہے۔ نہ جانے یہ تو اپنا اسلامی بھائی ہے میں جانتا ہوں اس کو کسی نے مٹھائی کا ڈ بہ دیا ہو توآپ اس کولیے خوش خوش جارہے ہیں میرے ہاں بچہ کی ولادت ہوئی ہے آگے پیر صاحب کو مٹھائی کا ڈبہ دینا ہے اور مجھے بہت جلدی ہے ، بچے کے کان میں بھی اذان دینی ہے کچھ بھی ترکیب بنا کر مٹھائی کا ڈبہ آپ کو دے دے گا۔ آپ تو جھومتے ہوئے جا کر ڈبہ دے دیں گے ۔ میں محتاط ہوگیا ہوں ۔ پاکستان میں گلدستہ میں بم پھٹا ہے۔ جلسہ میں مقرر کو گلدستہ پیش کیا گیا ۔ گلدستہ خوشی سے لیا اور وہ پھٹا اس کے چیتھڑے اڑ گئے۔ پاکستان میں نہیں ہندوستان میں بھی ہوتے ہیں۔ سی لنکا میں بھی ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے خودکش حملہ ہند میں ہوا تھا۔ دوسرا حملہ سری لنکا کے صدراتی امیدوار کے جلسے میں خودکش حملہ ہوا تھا۔ اس کے بعدیہ سلسلہ ایسا چلا ہے کہ اب ہمارے یہاں تو پاکستان میں بہت بڑھ گیا ہے اس کا حل بہت مشکل ہے۔ جتنا ہوسکے آدمی کوشش کرے۔ ہم کوشش کرسکتے ہیں۔ سکیورٹی اسلام میں منع نہیں ہے۔ سکیورٹی کا نظام تو آپ لاکھ کوشش کرلو اس سے الگ ہونہیں سکتے۔ میں آپ کو ایسی سکیورٹی بتاتا ہوں جس سے آپ بچ ہی نہیں سکتے ۔ آپ کے لیے ضروری ہے ۔ وہ سیکیورٹی نہ ملے آپ تو ابھی ابھی دنیا سے چلے جاؤ ۔ آپ کے پاس ایسی سیکورٹی ہے کہ۔ ہر انسان کے جسم میں وائٹ سیل ہوتے ہیں۔ یہ سیکورٹی گارڈ ہیں ۔ ہر آدمی کے خون کے اندر ڈیڑھ لاکھ سے لے کر پونے چار لاکھ تک وائٹ سیل ہونا ضروری ہے۔ ڈیڑھ لاکھ سے نیچے آنا شروع ہوا تو یہ بیمار ہوا۔ اگر نو ہزار تک یہ وائٹ سیل پہنچ گئے تو عام طور پر جسم پر جگہ جگہ دھبے ہوتے ہیں اوروہ پھٹتاہے۔ اور خون نکلنا شروع ہوتا ہے پھر آدمی کا بچنا مشکل ہوتا ہے۔ نو ہزار گارڈ ہوجائیں تو بھی مرنے کا خطرہ ہوجاتا ہے اس کے اندر اس کو کم از کم ڈیڑھ لاکھ گارڈچاہیے ۔ کس منہ سے بولتے ہو کہ دو پولیس والے کیوں ہیں؟ بہت زیادہ سیکورٹی لگا رکھی ہے۔ بعض لوگ بہت ناراض ہوتے ہیں۔ مجھ سے بات نہیں کرتے ۔ گارڈ تو آپ کے اندر بھی ہیں۔ پھر آپ کے ساتھ محافظ فرشتہ ہوتا ہے۔ پھر حسب ضرورت گارڈ رکھے جاتے ہیں۔ ایک نے ٹیلی فون پر کہا کہ یہ تم نے کیا گارڈ رکھے ہیں اور تم سے لوگ محبت کرتے ہیں۔ تم کو ان سے اتنا ڈر لگتا ہے اس طرح کی جلی کٹی سنائی اور کہا کہ میں اوراد پڑھ لیا کرتا ہوں آپ بھی پڑھ لیا کریں۔ میں نے کہا ٹھیک ہے اوراد اچھی


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن