دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

کے ساتھ نہایت ہی خوش اَخلاقی اور خندہ پیشانی سے پیش آئے۔ حجۃ الاسلام امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کیمیائے سعادت میں نَقْل کرتے ہیں : کسی نے خلیفہ ہارون الرشید کوکسی غَلَطی پر سختی سے ٹوکا ، اس پر اُس نے کہا ، بزرگوار! اللہپاک نے آپ سے بہتر یعنی حضرتِ موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام اور حضرت سیّدناہارون عَلَیْہِ السَّلَام کومجھ سے بدتر یعنی فرعون کے پاس جانے کا جب حکم فرمایا تو ارشاد ہوا : ’’ فَقُوْلَا لَهٗ قَوْلًا لَّیِّنًا ‘‘ ([1]) (ترجمہ کنزالایمان : تو اُس سے نرم بات کہنا)۔

کافِر کے لئے بخشش کی دُعا کرنا کیسا؟

سُوال : کافِر کو مرحوم کہنایا مرنے کے بعد اُس کے لئے بخشش کی دُعا کرنا کیسا؟

جواب : بہارِ شریعت حصہ اوّل میں ہے : جو کسی کافِر کیلئے اس کے مرنے کے بعد دُعائے مغفِرت کرے یا کسی مرے ہوئے مُرتَد کو مرحوم یا مَغفُور کہے ، وہ خود کافِر ہے۔ ([2])

مُرتَد کی تعریف

سُوال : مُرتَد کسے کہتے ہیں؟

جواب : جومسلمان ہونے کے بعد اسلام سے مُنْحَرِف ہوجائے یعنی اسلام سے پھرجائے وہ مُرتد کہلاتا ہے اگر اپنے کُفر سے توبہ کئے بِغیر مرا تو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جہنم میں رہے گا۔


 

 



[1]    پ۱۶ ، طه : ۴۴۔

[2]    بہار شریعت ، ۱ / ۱۸۵ ، حصہ : ۱۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن