دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

فرض علوم حاصل کریں یا ان کی صحبت سے آپ سیکھیں ، کوئی بھی ذریعہ ہو سیکھیں ، فرض علوم سیکھنے ہوں گے۔

دورِ حاضر میں فرض علوم کس طرح سیکھیں؟

سُوال : ہمارے پاس اتنا وقت کہاں ہے ۔ اب ہم کام کاج کریں ، آرام کرنا ہے ، کھانا پینا سونا ، اتنے زندگی بھر کے معاملات ہیں اس میں یہ فرض علوم سیکھنے کا وقت ہم کہاں سے لائیں؟

جواب : جو کام جتنا اہم ہوتا ہے اس پر اتنی ہی توجہ دی جاتی ہے فرض کام یقیناً زیادہ اہم ہیں اس پر زیادہ توجہ دی جائے گی ، اب ذہن بننے کی بات ہے ، یہ سب کام دھندے والے ہوں گے سارے بے روزگار تو نہیں ہوں گے یہ کام دھندے والے لوگ دکانیں چھوڑ کر نوکریوں سے چھٹیاں کرکے کیوں آئے ان کا ذہن بنا کہ صحرائے مدینہ ملتان میں دعوت اسلامی کے بین الاقوامی اجتماع میں جانا ہے اپنے ملک کو چھوڑ کر پہنچ گئے ، پھر ذہن بنا کہ نہیں تربیتی اجتماع میں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کرا چی بھی حاضری دینی ہے پھر تین دن کے لیے بیٹھ ہی گئے پھر ذہن بنا کہ یہاں سے ہم نے مدنی قافلے میں بھی سفر کرنا ہے پھر ذہن بنا تو ان مستحب کاموں کے لیے وقت مل گیا اگر آپ اجتماع میں تشریف نہیں لاتے تربیتی اجتماع میں نہیں شرکت کرتے مدنی قافلے میں شرکت نہیں کرتے تو کوئی گناہ نہیں مگر ذہن بنا تو یہ کام آپ نے کر ڈالا اسی طرح فرض علوم کا آپ کا ذہن بنا تو وہ بھی ہوجائے گا اِنْ شَآءَ اللہ ۔ جذبہ رہنمائی کرے گا اور اِنْ شَآءَ اللہ ساری منزلیں آسان ہوجائیں گی۔

                              (نگرانِ شوریٰ نے فرمایا : ) اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوت ِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں بھی فرض علوم سیکھنے اور سکھانے کی تر کیب ہے۔ دعوتِ اسلامی کے سنتوں کی تربیت کے مدنی قافلوں میں بھی اَلْحَمْدُ لِلّٰہ فرض علوم بھی سِکھائے جاتے ہیں اسی طرح اَلْحَمْدُ لِلّٰہ فیضان سنت جو تخریج شدہ آج ہمارے ہاتھوں میں ہے اس میں بھی اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کئی فرض علوم امیر اہل سنت نے عطا کیے ہیں۔ پردے کے بارے میں سوال جواب ، اس میں بھی اگر ہم مطالعہ کریں تو کئی فرض علوم سے آگاہی نصیب ہوتی ہے اور نیز امیر اہل سنت کے کئی ایسے بیا نات ہیں ، جیسے تکبر کا بیان ہے ، حسد کا بیان ہے ، وعدہ خلافی کے بارے میں بیان ہے ، اسی طرح غیبت کے بارے میں بیان ہے امیر اہل سنت کے بے شمار ایسے بیانات ہیں


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن