دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

بچنے کے کیا طریقے ہیں علاج بھی سیکھنا ہوگا ورنہ کیسے بچے گا۔ اسی طرح جھوٹ ، غیبت ، وعدہ خلافی ، اور بہت سارے ایسے گناہ ہیں جو مہلکات کہلاتے ہیں ان سب کا سیکھنا فرض ہے ان کی تعریفات ہمیں معلوم ہوں ان سے بچنے کے طریقے بھی جانتے ہوں ، آج کل ایک تعداد ہے جو غیبت کرتی ہے آپ منع کرو وہ بولتے ہیں غیبت نہیں میں تو حقیقت بیان کررہا ہوں۔ اس کے اندربرائی ہے جب ہی تو غیبت ہے اور برائی نہیں ہے اور ہم بیان کریں گے تو وہ تہمت ہے اس طرح کی تعریف نہیں معلوم ہوگی توپھر کیسے بچیں گے؟ جیسے جھوٹ کی تعریف بہت مشکل ہے کہ ہم میں سے کسی کو معلوم ہو۔ بھلے ایک بار پڑھنا کافی نہیں ہوتا آپ دنیاوی امتحان کے لئے بار بار پڑھتے ہیں رٹا لگاتے ہیں اس کے بارے میں کسی استاد کی خدمات حاصل کرتے ہیں اور راتوں کو جاگ جاگ کر اس کو یاد کرتے ہیں پھر جا کر امتحان دیتے ہیں تو کچھ نتیجہ نکلتا ہے۔ حالانکہ وہ کوئی فرض علوم بھی نہیں ہوتے دنیا داری خالص دنیا داری ہوتی ہے اور یہ تو فرض علوم ہیں ان کے بارے میں اگر ہم نے پڑھ بھی لیا تو دل کو منا لیا کہ ہم نے ایک رسالہ پڑھا حالانکہ ہوسکتا ہے کہ کوئی جملہ یا لفظ بھی ہمیں یاد نہ ہو اتنا پڑھے اتنا پڑھے کہ ضروری نہیں کہ مضمون ہمیں حفظ ہوجائے بلکہ اس کا مضمون پتا چل جائے کہ غیبت سے کس طرح بچا جائے اس کی بہت زیادہ کمی ہے ۔

                             فرض علوم بعض اوقات بڑے بڑوں کو معلوم نہیں ہوتے بلکہ میں تو اب اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ہر عالم سے بھی اس کا سوال نہ کیا جائے کہ فلاں چیز کی تعریف کیا ہے ؟کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ بتا نہ سکے جیسا کہ نیتوں کا علم ، ایسا لگتا ہے کہ چراغ لے کر ڈھونڈنے نکلے تو عالم نیت نہ ملے اور نیت کتنی عام ہے کہ نیت کے بغیرعلم کا ثواب ہی نہیں ملتا یہ تو عادت ہے ۔ ثواب تو اس صورت میں ملے گا کہ اس کی نیت ہو کہ میں سنت پر عمل کررہا ہوں ورنہ ثواب نہیں ملے گے گاہم عادتاً بے شمار سنتیں اداکرتے ہیں تین انگلیوں سے کھانا بھی کھارہیں ، تین سانس میں پانی بھی پی رہے ہیں یہ بن گئی ہے عادت اوریہ عبادت اس صورت میں بنے گی جب ہم ثواب کی نیت سے کریں آپ بتائیں کہ کتنا اہم مسئلہ ہے۔

    میرے آقا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فتاویٰ رضویہ میں لکھ رہے ہیں کہ صدقہ کیا اور ثواب کی نیت


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن